پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئے مندرجہ بالا طریقہ اختیار کریں.
✔ لیمن کے چھلکے 5 عدد
✔ ادرک کا رس ایک چمچ
✔ پانی ایک لیٹر
بنانے کا طریقہ
پانی کو ڈال کر گرم کریں اور پھر اس میں لیمن کے چھلکے ڈال دیں. پانی کو 10 منٹ تک ابالیں. پھر اس میں 1 چمچ ادرک کا رس ڈال کر مکس کر لیں.
یہ ایک لیٹر پانی پورے دن میں استعمال کرنا ہے. اس کو ایک مہینے تک استعمال کریں. آپ کو خود میں بھی بہت بڑی تبدیلی نظر آئے گی.
ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ اس سے عوام کو استعفادہ ہو سکے.
Sunday, 3 December 2017
پیٹ کی چربی کم کرنا (ادرک+لیمن کے چھلکے+پانی)
Tags
# پیٹ کی چربی ، فالتو چربی ، ذیادہ وزن
Share This
About Muhammad Ashiq
Newer Article
سرائے نعمت خان کے موضع سڑاڑہ میں گولی لگنے سے ماں جاں بحق
Older Article
Pakistan Army Joke
پیٹ کو کم کرنے کا گھریلو طریقہ
Muhammad AshiqDec 27, 2017پیٹ کی چربی کم کرنا (ادرک+لیمن کے چھلکے+پانی)
Muhammad AshiqDec 03, 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP