Pakistan Army Joke - Haripur Today

Breaking

Sunday, 3 December 2017

Pakistan Army Joke

ایک دفعہ ایک کپتان صاحب کی تبدیلی راولپنڈی سے کوئٹہ ہوئی تو وہ c130جہاز میں کوئٹہ کے لیئے روانہ ہوئے. جہاز میں انھوں نے سوچا کہ کسی معزز آدمی کے ساتھ بیٹھنا چاہیئے. تو ان کو ایک سفید ریش شخص نظر آیا اور کپتان صاحب ان کی ساتھ والی سیٹ پر جا کر بیٹھ گئے.
راستے میں بات بات پر وہ کپتان صاحب کہتے... دے تالی آساں کپتان ہونے آں...
جب جہاز کوئٹہ پہنچا تو اس سفید ریش شخص کو کرنل اور بریگیئڈئیر کے رینک کے لوگ لینے آئے تھے. یہ دیکھ کر کپتان صاحب وہاں سے کسکنے لگے تو سفید ریش شخص نے بلا لیا اور کہا ... دے تالی اسی جرنیل ہونے آں...

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages