میرے ساتھ رات بھر یہ کام
ہوتارہا،پشاور میں رات کو چیف جسٹس کے ساتھ کیا ہوا
گزشتہ دنوں جب چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارپشاور گئے تھے وہاں انہوں نے ایک رات قیام کیاان کے قیام کے دوران رات کو سات مرتبہ لوڈ شیڈنگ ہوئی، چیف جسٹس آف پاکستان نے لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے کاروائی کرتے ہوئے کہا کہ اگران کے ساتھ یہ ہورہا ہے تو وہاں کی عوام کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟یہ عوام کے بنیادی حقوق ہیں یہ آپ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ انہیں آپ یہ سہولیات فراہم کریں.چیف جسٹس نے سوال کیا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صوبے میں کتنی بجلی پیداکی گئی؟جس پر سیکرٹری نے بتایا کہ حکومت نے پچھترمیگاواٹ بجلی پیدا کی ہے جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ چودہ سو میگاواٹ کے صوبے کے لیئے پچھتر میگاواٹ کیا حثیت رکھتی ہے؟

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP