گجرات
میں خانہ بدوش نے رئیس ذادوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
گجرات میں خانہ بدوش نے رئیس ذادوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،خانہ بدوش گوگا نے اپنے بیٹے محسن کی شادی میں لیموزین سمیت نئی گاڑیوں کی بارات نکال کر سب کو حیران کردیا۔ گجرات کے نواحی علاقے کڑیانوالہ پل کے نیچے جھگیوں میں رہنے والے خانہ بدوش اور شادیوں میں لوگوں کی مبارکیں وصول کرنے والے گوگا نے اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں ڈانسرز اور گلوکاروں کو بھی مدعوکیا، میوزک بینڈ نے جھگیوں میں بینڈ بجا کر سماں باندھا دیا. جھگی میں رہنے والے کی شادی میں سج دھج دیکھ کر علاقہ مکین حیران رہ گئے

Gujrata – Bedouin He also left behind the Riches people
mind
Pakistan Gujrata Bedouin
people left behind the Riches Peoples mind. The Bedouin GOGA bring the limousine
and other New Models Car and vehicle for the marriage ceremony of his Son
Mohsin Goga. Goga is living in Shout under the Bride of Karian wala Gujarat.
Goga also invited the Singer’s and Dancer to their son weeding. He also invited
the Band Group. The local people was surprised.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP