بلاول کے خصوصی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ - Haripur Today

Breaking

Monday 5 July 2021

بلاول کے خصوصی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

 

 


بلاول کے خصوصی طیارے کی ملتان میں ایمرجنسی لینڈنگ

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ذرداری کے خصوصی طیارے نے گزشتہ روز ملتان ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ پرواز کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی۔ ملتان ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق جہاز میں پریشر فیلئر کی ٹیکنیکل خرابی کے باعث ملتان ائیرپورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔ خصوصی طیارے میں بلاول بھٹو ذرداری کے ساتھ ساتھ صوبائی وزرا، سعید غنی اور ناصر حسین شاہ بھی ہمراہ تھے۔ ملتان ائیرپورٹ کے لاؤنج میں پاکستان پیپلزپارٹی کے تینوں رہنما رکے جس کے بعد بلاول بھٹو ذرداری براستہ موٹروے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے۔

Emergency landing of Bilawal's special plane in Multan

Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's special plane made an emergency landing at Multan Airport yesterday. The flight was going from Karachi to Islamabad. According to Multan Airport sources, the plane was landed at Multan Airport due to a technical fault of the pressure failure. Bilawal Bhutto Zardari was accompanied by provincial ministers Saeed Ghani and Nasir Hussain Shah in the special plane. The three PPP leaders stopped in the lounge of Multan Airport after which Bilawal Bhutto Zardari left for Islamabad via motorway.

 

 

 

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages