پچیس برس بعدمائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورکی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلور کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، اس ضمن میں مائیکروسافٹ نے اپنے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ نٹرنیٹ براؤزر کو تخلیق کئے ہوئے پچیس برس کا عرصہ بیت گیا ہے اور اب لوگوں نے بڑی حدتک اس کااستعمال ترک کردیا ہے، اس لئے ہم نے اس کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے دوسرے انٹرنیٹ براؤزر کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اب مائیکروسافٹ ونڈو دس میں انٹرنیٹ ایکسپلور کا مستقبل مائیکروسافٹ ایج میں ہے جو انٹرنیٹ ایکسپلور کے مقابلے میں تیز، رفتار، ذیادہ محفوظ اور ذیادہ جدید برازنگ کی خصوصیات کا حامل ہے۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP