امریکی کمپنی کو چونا لگانے والی خاتون کا تعلق سوات سے ہے - Haripur Today

Saturday, 5 December 2020

demo-image

امریکی کمپنی کو چونا لگانے والی خاتون کا تعلق سوات سے ہے

American+Insurance+Company+Swat+Women

Big+Bright+Post+1

 

 

امریکی کمپنی کو چونا لگانے والی خاتون کا تعلق سوات سے ہے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے خود کو مردہ ظاہر کرکے امریکی کمپنی سے انشورنس کی رقم لینے والی خاتون کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں، ایف آئی اے حکام کے مطابق امریکی انشورنس کمپنی کو چونا لگانے والی پاکستانی خاتون کا تعلق سوات سے ہے خاتون کے پاس امریکی شہریت ہے تاہم وہ ابھی پاکستان میں نہیں ہیں۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages