متحدہ عرب امارات دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنی آبادی سے ذیادہ کرونا کے ٹیسٹ کئے - Haripur Today

Breaking

Tuesday 6 October 2020

متحدہ عرب امارات دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنی آبادی سے ذیادہ کرونا کے ٹیسٹ کئے



 

 

متحدہ عرب امارات دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنی آبادی سے ذیادہ کرونا کے ٹیسٹ کئے

متحدہ عرب امارات دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں کویڈ19کے ٹیسٹ کروانے والوں کی تعداد اس کی آبادی سے تجاوز کرگئی، متحدہ عرب امارات کی اپنی آبادی صرف ایک ملین ہے جبکہ یہاں پر کویڈ19کے ٹیسٹ 10.32ملین ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سرکار ی ترجمان ڈاکٹر عمر الحامدی نے کہا ہے کہ ملک میں 30ستمبر سے 6اکتوبر تک ٹوٹل 720,802سات لاکھ بیس ہزار کے قریب لوگوں کا معائنہ کیا گیا ہے جبکہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں ان ٹیسٹوں کی تعداد میں آٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہ ستمبر میں کویڈ19کی وجہ سے ہونے والی اموات کی شرح باقی ممالک سے بہت کم ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ رضا کار جن کو کویڈ19کی ویکسین ملی ہے وہ بھی اپنے آپ کو محفوظ تصور نہ کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں، ویکسین ابھی بھی آزمائشی مدت میں ہے

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages