ہری پور کی عدالت میں سابقہ شوہر نے عدالت کے اندر پستول سے فائرنگ کرکے سابقہ بیوی کو قتل کردیا. مقتولہ کے اوپر اغوا کا مقدمہ درج تھا اور وہ خانپور پولیس کی زیرحراست تھیں. تفصیلات کے مطابق ساجد والد محمد بشیر سابق ناظم نجف پور نے ھری پور عدالت میں پیشی پر آئی سابقہ بیوی کو عدالت کے اندر آتشین اسلحہ سے سینے پر دو گولیاں مار دیں ۔ ایڈیشنل ڈی ایس پی ذوالفقار خان جدون اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر افتخار خان واقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔ شدید ذخمی خاتون کو ٹراما سنٹر سے ایبٹ اباد ریفر کر دیا گیا۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کے عدالت کے گیٹ پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا انتہائی سخت پہرہ ہوتا ہے اور تلاشی کے بنا کسی کو اند داخل نہیں ہونے دیا جاتا تو پھر یہ شخص پستول لے کر عدالت میں کیا کر رہا تھا۔ اس سے قبل بھی عدالت میں ایسے واقع رونما ہو چکے ہیں ۔اگر پہلے کے ذمہ داروں کو سزا ملتی تو اج کا یہ واقع رونما نہ ہوتا۔اس کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ ہماری یہ ہی عدالتیں اس کو باعزت بری کر دیں گئی۔
Friday, 2 October 2020

Home
Haripurtoday
khanpur
khanpur police
Murder
ہری پور احاطہ عدالت میں شوہر بے سابقہ بیوی کو قتل کردیا
ہری پور احاطہ عدالت میں شوہر بے سابقہ بیوی کو قتل کردیا
Tags
# Haripurtoday
# khanpur
# khanpur police
# Murder
Share This

About Muhammad Ashiq
پنیاں پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم گرفتار کرلیا
Muhammad AshiqDec 27, 2023تھانہ کھلابٹ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم 24گھنٹوں کے اندر گرفتار
Muhammad AshiqOct 03, 2021کھلابٹ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ملزمان فرار
Muhammad AshiqSept 27, 2021
Labels:
Haripurtoday,
khanpur,
khanpur police,
Murder
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Geo g
ReplyDelete