ہری پور درویش سوکا کے قریب کھیتوں سے درختوں سے لٹکتی نعش برآمد - Haripur Today

Breaking

Thursday 8 October 2020

ہری پور درویش سوکا کے قریب کھیتوں سے درختوں سے لٹکتی نعش برآمد

 

ہری پور درویش سوکا کے قریب کھیتوں سے درختوں سے لٹکتی نعش برآمد

ہری پوردرویش سوکا پل کے قریب درختوں سے لٹکتی نعش برآمد، ریسیکیو کنٹرول روم ہری پور کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، محمدطارق ولد فضلداد بعمر54سال،  سکنہ محلہ ملکاں کل عصر کے وقت سے لاپتہ تھا، تھانہ سٹی ہری پور نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا اور ریسکیو 1122نے ہری پور ٹراما سنٹر میں نعش کو منتقل کردیا، ہری پور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ محمد طارق ولد فضلداد، محمد منصف اعوان کا بھائی تھا اور مرحوم سابقہ یونین کونسل ناڑہ کے گاؤں کے رہائشی تھے

2 comments:

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages