متحدہ عرب امارات میں فراڈ کرنے والا ایک نیا گروہ سرگرم عمل - Haripur Today

Breaking

Sunday, 27 September 2020

متحدہ عرب امارات میں فراڈ کرنے والا ایک نیا گروہ سرگرم عمل

 


متحدہ عرب امارات میں فراڈ کرنے والا ایک نیا گروہ سرگرم عمل

متحدہ عرب امارات () متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں جادوئی سیاہی کا استعمال کرنے والا ایک نیا گروہ سرگرم عمل ہو گیا ہے، اس سلسلے میں بینکوں کی جانب سے اپنے صارفین کو ای میل اور میسجز کئے جارہے ہیں  کہ فراڈ گروہ کا شخص آپ سے بینک ممبر کی حثیت سے ملے گا اس سلسلے میں ابوظہبی کمرشل بینک کی جانب سے ہدایات جاری کی جارہی ہیں کہ کسی بھی شخص یا گروہ کو اپنا خالی چیک نہ دیں، بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کے لئے اپنا ذاتی قلم/پن کا استعمال کریں کیونکہ فراڈیا گروہ آپ کو اپنا پن/قلم دے کر کریڈٹ کارڈ /بینک اکاؤنٹ کا درخواست فارم کو پُر کرنے اور سیکورٹی چیک کو پرُ کرنے کے لئے دے گا لیکن ہوسکتا ہے وہ جادوئی سیاہی کا حامل قلم /پن ہو جس کی کچھ وقت کے بعد سیاہی غائب ہوجائے گی۔ سیکورٹی چیک کے اوپر بینفشری نام اپنے قلم سے لکھیں، کسی بھی قسم کی درخواست فارم کو فل کرنے سے پہلے مذکورہ شخص کا بینک کی جانب سے جاری کیا گیا کارڈ بمعہ فوٹو دیکھ کر یقینی بنائیں کہ آپ درست آدمی کو اپنی معلومات دے رہے ہیں۔اگر کسی بھی قسم کا آپ کو شک ہو کہ مذکورہ ایجنٹ کا تعلق بینک سے نہیں ہے تو فورا ٹیلی فون کرکے تصدیق کرلیں۔ کسی بھی قسم کے فراڈ ہونے کی صورت میں یا آپ کو معلوم ہو کہ یہ شخص / گروہ فراڈیا ہے تو مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں  ابوظہبی 08002626اور دبئی 901

بینکوں کی جانب سے اس بات پر ذور دیا جا رہا کہ ہے تمام فارم بشمول سیکورٹی چیک اپنے ذاتی قلم / پن سے پُر کریں. اس سے پہلے بھی متحدہ عرب امارات میں مختلف طریقوں سے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا جاچکا ہے اور بہت سے گروہ پکڑے بھی جاچکے ہیں جن میں ای میل کے ذریعے کے فراڈ کرنا، ٹیلی فون کے ذریعے فراڈ اور دیگر طریقہ واردات شامل ہیں

 

A new fraudster is active in the United Arab Emirates
UAE () A new gang using magic ink has been activated in various states of the United Arab Emirates (UAE), with banks sending emails and messages to their customers stating that the person involved in the fraud is you. In this regard, Abu Dhabi Commercial Bank is issuing instructions not to give your blank check to any person or group, use your personal pen / PIN to open a bank account because The fraudulent group will give you your PIN / Pen to fill out a credit card / bank account application form and complete a security check, but it may be a magic ink pen / PIN after some time. Will disappear Write the Beneficiary name in your pen on the security check. Before filling any application form, make sure that you are giving your information to the right person by looking at the card issued by the bank with the photo of the said person. If you have any doubt that the said agent does not belong to the bank, call and confirm immediately. In case of any kind of fraud or if you know that this person / group is a fraud then contact the following numbers Abu Dhabi 08002626 and Dubai 901
Banks are urging you to fill out all forms including security checks with your personal pen / PIN. In the past, people in the UAE have been deceived in various ways and many groups have been caught, including email fraud, telephone fraud and other fraud.

محتال جديد نشط في الإمارات العربية المتحدة
UAE () عصابة جديدة تستخدم الحبر السحري أصبحت نشطة في مختلف ولايات الإمارات العربية المتحدة ، حيث ترسل البنوك رسائل بريد إلكتروني ورسائل لعملائها تفيد بأن الشخص المتورط في عملية الاحتيال في هذا الصدد ، يصدر بنك أبوظبي التجاري تعليمات بعدم إعطاء شيك على بياض لأي شخص أو مجموعة ، استخدم قلمك الشخصي / رقم التعريف الشخصي لفتح حساب مصرفي لأن ستمنحك المجموعة الاحتيالية رقم التعريف الشخصي / القلم الخاص بك لملء استمارة طلب بطاقة الائتمان / الحساب المصرفي وملء فحص أمني ، ولكن قد يكون قلم حبر سحري / رمز PIN بالحبر بعد فترة. سيختفي اكتب اسم المستفيد على الشيك الأمني ​​بقلمك. قبل ملء أي نموذج طلب ، تأكد من تقديم معلوماتك إلى الشخص المناسب من خلال الاطلاع على البطاقة المصرفية الصادرة عن الشخص المذكور مع الصورة. إذا كان لديك أي شك في أن الوكيل المذكور لا ينتمي إلى البنك ، فاتصل وتأكد على الفور. في حالة وجود أي نوع من الاحتيال أو إذا كنت تعلم أن هذا الشخص / المجموعة محتال ، فاتصل بالأرقام التالية أبوظبي 08002626 ودبي 901
تحثك البنوك على ملء جميع النماذج بما في ذلك الشيكات الأمنية بقلمك الشخصي / رقم التعريف الشخصي. في الماضي ، تم خداع الناس في الإمارات العربية المتحدة بطرق مختلفة وتم القبض على العديد من المجموعات ، بما في ذلك الاحتيال عبر البريد الإلكتروني والاحتيال عبر الهاتف والاحتيال الآخر.

 

2 comments:

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages