چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکل مستقل ڈرائیونگ لائسنس عرصہ پانچ سال کا حاصل کرنے کا طریقہ کار - Haripur Today

Breaking

Saturday, 26 September 2020

چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکل مستقل ڈرائیونگ لائسنس عرصہ پانچ سال کا حاصل کرنے کا طریقہ کار



چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکل مستقل ڈرائیونگ لائسنس عرصہ پانچ سال کا حاصل کرنے کا طریقہ کار

۱۔ ہر اُمیدوار کے لئے روڈ سائن ٹیسٹ اور ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے

۲۔ امیدوار بیالیس دن مکمل کرنے کے بعد اپنے اصل شناختی کارڈ، شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور لرنر پرمٹ کے ہمراہ پارکنگ ایریا سے ملحقہ استقبالیہ کاؤنٹر پر اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر کیو ایم ایس سے ٹوکن حاصل کریں اور ون ونڈو ہال میں اپنی باری کا انتظار کریں

۳۔ نمبر پکارے جانے پر متعلقہ کاؤنٹر پر جائیں جہاں فنگر پرنٹ اور تصویر کمپیوٹر میں محفوظ کی جائے گی

۴۔ ٹیسٹ فارم حاصل کرکے شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی اور لرنر سلپ لف کر دیں

۵۔ ایسے امیدوار جو تھیوری ٹیسٹ ٹچ سکرین پر دینا چاہیں وہ تھیوری ٹچ سکرین روم میں تشریف لے جائیں

تھیوری ٹیسٹ بذریعہ ٹچ سکرین

۱۔ مستقل لائسنس حاصل کرنے کے لئے روڈ سائن ٹیسٹ بذریعہ ٹچ سکرین دیا جاسکتا ہے

۲۔ ٹچ سکرین امتحان کا ٹائم چار منٹ پر مشتمل ہوتا ہے

۳۔ ٹچ سکرین پر دس سوالات کے جوابات دینا ہوتے ہیں، ہر سوال کے دس نمبر ہوتے ہیں

۴۔ ستر نمبر حاصل کرنے والا امیدوار پاس ہوتا ہے، یعنی دس سوالات میں سے کم ازکم سات سوالات کے درست جوابات دینا لازم ہوتا ہے

۵۔ جو امیدوار مینویل تھیوری ٹیسٹ دینا چاہیں وہ مینویل تھیوری ٹیسٹ وہاں پر ہی دے سکتے ہیں

۶۔ روڈ سائن ٹیسٹ سے پاس ہونے والے امیدوار کا ٹریفک تھیم پارک میں ڈرائیونگ ٹیسٹ ہوگا

۷۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ کلیئر کرکے فارم انسپکٹر لائسنسنگ کے دفتر میں جمع کروائیں، جہاں سے ایک ڈرائیونگ نمبر سلپ جاری کردی جائے گی جس پر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی تاریخ درج ہوگی مقررہ تاریخ پر باہر ڈلیوری کاؤنٹر سے اپنا لائسنس حاصل کرلیں

۸۔ ارجنٹ ڈرائیونگ لائسنس اُسی دن حاصل کیا جاسکتا ہے جس کی اضافی فیس مبلغ چار سو روپے ہے

۹۔ ڈرائیونگ لائسنس کے تمام واجبات ٹریفک آفس میں موجود نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچ کے ذریعے جمع کئے جاتے ہیں

نوٹ: یہ تمام قانون و ضوابط اسلام آباد ڈرئیونگ سکول کے دفتر کے ہیں

Procedure for obtaining a permanent driving license for small vehicles and motorcycles up to five years
۔ Every candidate must pass the road sign test and driving test
۔ After completing 42 days, the candidate along with his / her original ID card, photocopy of ID card and learner's permit along with showing his / her original ID card at the reception counter adjacent to the parking area and obtain token from QMS wait
۔ When the number is called, go to the relevant counter where the fingerprint and photo will be saved in the computer
۔ Obtain a test form and attach a photocopy of the identity card and a learner slip
۔ Candidates who want to take the Theory Test on the touch screen should visit the Theory Touch Screen Room
Theory test via touch screen
۔ Road sign test can be given through touch screen to get permanent license
۔ The touch screen test time is four minutes
۔ Ten questions have to be answered on the touch screen, each question has ten numbers
۔ The candidate who gets seventy marks passes, that is, he has to give correct answers to at least seven out of ten questions.
۔ Candidates who want to take the Manuel Theory Test can take the Manuel Theory Test there
۔ Candidates who pass the road sign test will have a driving test at a traffic theme park
۔ Clear the driving test and submit the form to the Inspector Licensing Office, from where a driving number slip will be issued on which the date of obtaining the driving license will be listed. Get your license from the delivery counter outside on the due date.
۔ Urgent driving license can be obtained on the same day for which additional fee amounting to Rs. 400 / -
۔ All driving license dues are collected through the National Bank of Pakistan branch at the Traffic Office.
Note: All these rules and regulations are from the Islamabad Driving School office

إجراءات الحصول على رخصة قيادة دائمة للمركبات الصغيرة والدراجات النارية لمدة خمس سنوات
۔ يجب على كل مرشح اجتياز اختبار لافتة الطريق واختبار القيادة
۔ بعد إكمال 42 يومًا ، سيحصل المرشح مع بطاقة الهوية الأصلية الخاصة به / بها ، ونسخة من بطاقة الهوية وتصريح المتعلم إلى جانب إظهار بطاقة هويته الأصلية في مكتب الاستقبال المجاور لمنطقة وقوف السيارات ، على رمز من QMS انتظر
۔ عندما يتم الاتصال بالرقم ، انتقل إلى العداد ذي الصلة حيث سيتم حفظ بصمة الإصبع والصورة في الكمبيوتر
۔ الحصول على استمارة اختبار وإرفاق صورة من بطاقة الهوية وكتيب المتعلم
۔ يجب على المرشحين الذين يرغبون في إجراء الاختبار النظري على شاشة اللمس زيارة Theory Touch Screen Room
الاختبار النظري عبر شاشة اللمس
۔ يمكن إجراء اختبار علامة الطريق من خلال شاشة تعمل باللمس للحصول على رخصة دائمة
۔ مدة اختبار شاشة اللمس أربع دقائق
۔ يجب الإجابة على عشرة أسئلة على شاشة اللمس ، ولكل سؤال عشرة أرقام
۔ ينجح المرشح الذي يحصل على 70 درجة ، أي أن عليه تقديم إجابات صحيحة على سبعة من كل عشرة أسئلة على الأقل.
۔ يمكن للمرشحين الذين يرغبون في إجراء اختبار نظرية مانويل أن يخضعوا لاختبار نظرية مانويل هناك
۔ المرشحون الذين يجتازون اختبار لافتة الطريق سيخضعون لاختبار القيادة في مدينة ملاهي مرورية
۔ امسح اختبار القيادة وأرسل النموذج إلى مكتب ترخيص المفتش ، حيث سيتم إصدار إيصال رقم القيادة الذي سيتم فيه إدراج تاريخ الحصول على رخصة القيادة.احصل على ترخيصك من مكتب التسليم في الخارج في تاريخ الاستحقاق.
۔ يمكن الحصول على رخصة القيادة العاجلة في نفس اليوم مقابل رسوم إضافية تصل إلى 400 روبية / -
۔ يتم تحصيل جميع مستحقات رخصة القيادة من خلال فرع البنك الوطني الباكستاني في مكتب المرور.
ملاحظة: جميع هذه القواعد واللوائح من مكتب مدرسة إسلام أباد لتعليم قيادة السيارات

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages