ہری پور کا ملزم حویلیاں میں صرافہ سے زیور چھینتے ہوئے پکڑا گیا - Haripur Today

Breaking

Sunday 4 August 2019

ہری پور کا ملزم حویلیاں میں صرافہ سے زیور چھینتے ہوئے پکڑا گیا

ہری پور کا ملزم حویلیاں میں صرافہ سے زیور چھینتے ہوئے پکڑا گیا

ہری پور کا ملزم حویلیاں میں صرافہ سے زیور چھینتے ہوئے پکڑا گیا
ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں دن دیہاڑے صراف کی دوکان سے سونے کے زیورات لے کر بھاگتے والے چور کو مالک دوکان نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بیگہ روڈ حویلیاں میں گل جیولرز کی شاپ پر عثمان ولد لطیف انگوٹھی لینے آیا اور مختلف انگوٹھیاں چیک کروانے کا کہا، دوکان مالک نے انگوٹھیاں چیک کروانے کے لئیے سامنے رکھیں تو ملزم 3 انگوٹھیاں لے کر بھاگ گیا جس پر پیچھے دوکاندار بھاگا اور لوگوں کی مدد سے مذکورہ چور کو پکڑ لیا ملزم کو صرافہ یونین کی موجودگی میں حویلیاں پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ملزم ٰعثمان ولد لطیف کا تعلق ہری پور سے بتایا جارہا ہے

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages