ہری پور میں ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت عروج پر - Haripur Today

Breaking

Sunday, 21 July 2019

ہری پور میں ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت عروج پر

ہری پور میں ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت عروج پر
ہری پور میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی غفلت کےباعث ہری پور شہر میں ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی عوام موذی امراض میں مبتلا ، عوامی اور سماجی حلقوں نے صوبائی حکومت سے سنگین صورتحال کا فوری اورسخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
 في الارتفاع في بيع الحليب واللبن المختلط في الميناء
دوائر الصحة العامة والدوائر الاجتماعية التي تطالب بإشعار فوري وشامل للوضع الخطير للناس في البلاد ، بسبب نقص الغذاء وإدارة المنطقة في ولاية هاربور ، زادت مبيعات الحليب المختلط والزبادي في مدينة هاريبور. هل هو كذلك؟

At the rise in the sale of mixed milk and yogurt in Haripur HazaraPublic health and social constituencies demanding immediate and comprehensive notice of the serious situation of the people in the country, due to lack of food and district administration in the state of Haripur Hazara, the sale of mixed milk and yogurt increased in the Haripur city.

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages