ہری پور ، پٹواری نے شہری نے مردہ ظاہر کرکے زمین ہتھیا لی
ہری
پور ، پٹواری نے شہری نے مردہ ظاہر کرکے زمین ہتھیا لی
ہری
پور، پٹواری نے شہری کو مردہ ظاہر کرکے زمین ہتھیا لی، میرے بھائی کو کاغذات میں مردہ
ظاہر کرکے زرعی زمین کسی اور کے نام ٹرانسفر کردی گئی ، میراتوت کے رہائشی سخی شاہ
کی میڈیا سے گفتگو، تفصیلات کے مطابق سخی شاہ ولد شاہ زمان سکنہ میراتوت نے صحافیوں
کو بتایا کہ میرے بھائی الطاف شاہ ولد دوران شاہ کو حلقہ کے پٹواری نے نادر خان نے
کاغذات میں مردہ ظاہر کرکے اس کی آراضی کسی اور کے نام ٹرانسفر کردی، میں اپنے بھائِی
کو عدالت میں بھی لے کرگیا، اور پٹواری کے پاس بھی لے کرگیا، لیکن تاحال مسئلہ حل نہ
ہوسکا، عدلیہ ضلعی انتظامیہ ، صوبائی حکومت اورانٹی کرپشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے
ہوئے متعلقہ پٹواری کے خلاف کاروائی کی جائے اور ہماری زمین ہم کو واپس دلوائی جائے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP