ہری پور گوشت کھانے سے 30 افرادکی حالت نازک - Haripur Today

Breaking

Wednesday, 20 February 2019

ہری پور گوشت کھانے سے 30 افرادکی حالت نازک

 ہری پور گوشت کھانے سے 30 افرادکی حالت نازک
ہری پور کے نواحی علاقے بالڈھیر میں چہلم کی تقریب میں گوشت کھانے سے 30 افراد کی حالت تشویشناک ہوگئی ، متعلقہ افراد کو طبی امداد کے لئِیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور میں ریفر کردیا گیا جہاں پر اُن کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے
جبکہ دوسری طرف فوڈ ڈیمپارٹمنٹ ہری پور نے چہلم کی تقریب کو گوشت سپلائی کرنے والے قصاب کی دوکان کو سیل کردیا ہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages