ہری پور ون ویلنگ کرتے ہوئے
نوجوان نے بچی کو کچل دیا
ہری پور ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان نے بچی کو کچل دیا
ہری پور میں جی ٹی روڈ شاہ مقصود کے نزدیک موٹرسائیکل سوار نوجوان نے ون ویلنگ کرتے ہوئے معصوم بچی کو کچل ڈالا، زخمی بچی کو ہری پور ہسپتال میں منتقل کردیا گیا علاقائی عوام کا ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سرائے صالح کی حدود میں شاہ مقصود کے نزدیک جی ٹی روڈ پر نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے سڑک کے کنارے موجود بچی کو کچل ڈالا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا اس موقع پر والدین نے ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ ہری پور ٹریفک وارڈن کی نااہلی ہے جس کے باعث ہری پور کے نوجوان خود اپنی ذندگیوں کے ساتھ ساتھ روڈ پر موجود دوسرے لوگوں کی ذندگیوں سے بھی کھیلتے ہیں ون ویلنگ کرنے والے افراد کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائ

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP