ہری پورناظم کا ساتھیوں کے
ساتھ وارڈبوائے پر تشدد ، ڈاکٹر کوبھی دھمکیاں
ہری پورناظم کا ساتھیوں کے ساتھ وارڈبوائے پر تشدد ، ڈاکٹر کوبھی
دھمکیاں
ہری پور کی ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال ڈھینڈہ میں منتخب عوامی نمائندوں کا غنڈوں کے ذریعے سرکاری ملازم کو ذدوکوب کرنا مہنگا پڑگیا پاکستان تحریک انصاف کے دور کی عوام کو پہلی سلامی بلدیاتی نظام میں منتخب ہونے والے ناظم نے اپنے چار غنڈوں کے ہمراہ اوپی ڈی ہسپتال میں آنے اور سرکاری پرچی کے بغیرذبردستی ڈاکٹر کے کمرے میں گھسنے کی کوشش پر وارڈ بوائے نے روکا تو ناظم موصوف آگ بگولہ ہوگئے اور اپنے ساتھ آئے ہوئے چار غنڈوں کے ہمراہ مذکورہ چوکیدار کی پٹائی کردی اور اس کو گالم گلوچ بھی کرتے رہے اس موقع پر منتخب عوامی نمائندے کی جانب سے غیراخلاقی حرکت کرنے پر پیرامیڈیکل اور کلاس فور یونین حرکت میںآگئی اور انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر غنڈہ گردی کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور ہسپتال میں مامور ڈیوٹی پر ملازم کو مارنے پیٹنے پر سخت اقدامات اٹھائے جائیں
اسی اثناء میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر سجاول نے غنڈہ گردی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شوروغل کرنے کے بعد چوکیدار عامر کو ٹھکائی لگانے کے ساتھ ڈاکٹر سجاول کو بھی ڈرانے اور دھمکانے پر اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پر ارشد نواز اور حسرت نواز ساکنہ جامعہ کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیاہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP