ایبٹ آباد بورڈ کے انٹرنتائج میں طالبات نے میدان مارلیا - Haripur Today

Breaking

Friday, 3 August 2018

ایبٹ آباد بورڈ کے انٹرنتائج میں طالبات نے میدان مارلیا

ایبٹ آباد بورڈ کے انٹرنتائج میں طالبات نے میدان مارلیا
پہلی پانچ پوزیشنوں پر طالبات کا قبضہ صباحت صفدرپہلی، لائبہ بہرام دوسری، عائشہ آصف ، کشمالہ میرکی تیسری پوزیشن
تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیاہے جس میں طالبات واضح طورپر بازی لے گئیں پہلی پانچ پوزیشنوں میں طالبات کا نام گونجنے لگا
صباحت صفدر کی ایک ہزارسولہ نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور
لائبہ بہرام کی ایک ہزار پندرہ نمبرز کے ساتھ دوسری پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور
کشمالہ میر کی ایک ہزار چودہ نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور
عائشہ آصف کی ایک ہزار چودہ نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن ہزارہ پبلک سکول ایک کالج ہری پور
اقراء فیاض کی ایک ہزار تیرہ نمبرز کے ساتھ چوتھی پوزیشن جناح بیسک سکول اینڈ کالج مانسہرہ 
حمرہ نوید کی ایک ہزار نو نمبر کے ساتھ پانچویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز مانسہرہ
حسن علی عباسی نے ایک ہزارنو نمبر کے ساتھ پانچویں پوزیشن پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈکالج ایبٹ آباد
نمرہ خان نے ایک ہزار آٹھ نمبرز کے ساتھ چھٹی پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور
فاطمہ رمضان نے ایک ہزارچھ نمبرز حاصل کرکے ساتویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور
عروج کلیم نے ایک ہزار پانچ نمبرز حاصل کرکے آٹھویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور
عائشہ رفیع نے ایک ہزار چارنمبرز حاصل کرکے نویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور
اسدعلی نے ایک ہزار ایک نمبرلے کر دسویں پوزیشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد
وجیہ طیب ایک ہزار ایک نمبرلے کر دسویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز مانسہرہ 
مصباح منیر ایک ہزار نمبر کے ساتھ گیارہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ایبٹ آباد
زینب کلیم ایک ہزار نمبر کے ساتھ گیارہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ایبٹ آباد
فریحہ گل نوسو ننانوے نمبرز کے ساتھ بارہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز مانسہرہ 
مساعد زیب نوسو ننانوے نمبرز کے ساتھ بارہویں پوزیشن تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج
اقصی بی بی نے نوسواٹھانوے نمبرز کے ساتھ تیرہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز مانسہرہ 
حفصہ وقار نے نوسواٹھانوے نمبرز کے ساتھ تیرہویں پوزیشن پاکستان انٹرنیشنل سکول اینڈکالج ایبٹ آباد
ثناء گل شاہ نے نوسوچھیانوے نمبرز کے ساتھ چودہویں پوزیشن جناح بیسک سکول اینڈ کالج مانسہرہ
محمدعلی نے نوسوچھیانوے نمبرز کے ساتھ چودہویں پوزیشن پاکستان سکاؤٹ کیڈٹ کالج بٹراسی مانسہرہ
آمینہ ریاض نے نوسوپچانوے نمبرزکے ساتھ پندرہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز مانسہرہ
لائبہ آصف نے نوسوپچانوے نمبرزکے ساتھ پندرہویں پوزیشن سرسید ماڈل سکول اینڈکالج ہری پور
نصیبہ نے نوسوچورانوے نمبرزکے ساتھ سولہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز ہری پور 
نرمااقبال نے نوسوتیرانوے نمبرزکے ساتھ سترہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجزمانسہرہ
عائشہ عبدالاسلام نے نوسوتیرانوے نمبرزکے ساتھ سترہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجزمانسہرہ
سیدسعدعلی نے نوسوتیرانوے نمبرزکے ساتھ سترہویں پوزیشن ایبٹ آبادپبلک سکول اینڈکالج ایبٹ آباد
وردہ نے نے نوسوتیرانوے نمبرزکے ساتھ سترہویں پوزیشن قائداعظم پبلک سکول اینڈ کالج کھلابٹ ہری پور
ایمن خان نے نوسوبانوے نمبرزکے ساتھ اٹھارہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز
منیب الرحمن نے نوسوبانوے نمبرزکے ساتھ اٹھارہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز
صومہ سفیرناورنے نوسوبانوے نمبرزکے ساتھ اٹھارہویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز
سیدہ سعدیہ تاویل نے نوسوبانوے نمبرزکے ساتھ اٹھارہویں پوزیشن پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈکالج ایبٹ آباد
مقدس ہاشمی نے نوسواکانوے نمبرزکے ساتھ انیسویں پوزیشن ڈان پبلک سکول اینڈکالج ہری پور
سائرہ مقدس خان نے نوسونوے نمبرزکے ساتھ بیسویں پوزیشن پاکستان سائنس کالج سپلائی ایبٹ آباد
ذیشان طاہر نوسونوے نمبرزکے ساتھ بیسویں پوزیشن پیس گروپ آف کالجز مانسہرہ
پوزیشن برائے پری میڈیکل گروپ
پری میڈیکل گروپ فی میل میں صباحت صفدر پہلی پوزیشن ، لائبہ بہرام دوسری پوزیشن، آئشہ آصف اور کشمالہ میر نے تیسری پوزیشن حاصل کی. جبکہ پری میڈیکل گروپ میل میں حسن علی عباسی نے پہلی پوزیشن، سید سعدعلی نے دوسری پوزیشن جبکہ منیب الرحمن نے تیسری پوزیشن حاصل کی.
پری انجیئرنگ گروپ
پری انجیئرنگ گروپ فی میل میں عائشہ رفیع نے پہلی، وردہ نے دوسری پوزیشن جبکہ ایمن خان اور صوماسفیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ؛ جبکہ پری انجینئرنگ گروپ میل میں اسدعلی نے پہلی، مساعدذیب نے دوسری جبکہ محمدعلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی
کمپیوٹر جنرل سائنس گروپ
کمپیوٹرجنرل سائنس گروپ فی میل میں مریم افتخار نے پہلی، مصرہ بی بی نے دوسری جبکہ ہنزہ جاوید نے تیسری پوزیشن حاصل کی . اسی طرح کمپیوٹر جنرل سائنس گروپ میل میں عبدالمعزخالد نے پہلی، محمدصہاب نے دوسری جبکہ اسامہ سجاد نے تیسری پوزیشن حاصل کی
آرٹس گروپ 
آرٹس گروپ فی میل میں عارفہ شہزادی نے پہلی، منیبہ قریشی نے دوسری جبکہ کائنات نے تیسری پوزیشن حاصل کی. آرٹس گروپ میل میں سرکاری ہائیر سکینڈری سکول کے دونوں ٹانگوں سے معذور طالب ملک فیصل نے پہلی ، حمزہ نے دوسری جبکی عبدالحق نے تیسری پوزیشن حاصل کی

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages