ہری پور پولیس چوکی رپورٹ کے لیئے جانے والا شخص قتل - Haripur Today

Breaking

Sunday, 29 July 2018

ہری پور پولیس چوکی رپورٹ کے لیئے جانے والا شخص قتل

ہری پور پولیس چوکی رپورٹ کے لیئے جانے والا شخص قتل 

ہری پور پولیس چوکی رپورٹ کے لیئے جانے والا شخص قتل 
ہری پور کے نواحی علاقے پنیاں میں لرزہ خیز قتل کی واردات، مقتول کو چھریوں اور چاقوں کے وار سے قتل کر دیا گیا، ملزمان کی غنڈہ گردی، جھگڑے کے بعد گزشتہ رات گیارہ بجے کے قریب پولیس میں رپورٹ درج کروانے کی غرض سے پولیس چوکیاں پنیاں جانے والا کیمپ نمبر چودہ کا رہائشی افغان شہری امام حسین ولد محمدذادہ پنیاں پولیس چوکی میں رپورٹ درج کروا رہا تھا کہ مخالف پارٹی نے موقع پر چاقو اور چھریوں کے وار کرکے امام حسین کو موقع پر قتل کردیا جس سے پولیس انتظامیہ اور ذمہ داران کے لیئے سوالیہ نشان ہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages