پارلیمنٹ سے لے کر بازار حسن تک
مولانا کوثر نیازی
بین الاقوامی سمگلر اونٹی والا نے کراچی مزار قائد کے قریب عیاشی کا اڈہ بنا رکھا تھا جہاں حفیظ پیرزادہ ، جام صادق، ولی جاموٹ، عبدالستار گبول، مولانا کوثر نیازی اور محمد خان جونیجو مستقل آتے تھے یہاں پر غیرملکی شراب اور حسین دوشیزائیں پیش کی جاتی تھیں. ایک بار بدقسمتی سے اس اڈہ پر ایک نوجوان انسپکٹر قاضی محمد ارشد نے کچھ ساتھیوں کے ہمراہ ریڈ ڈالی جس کی بنا پر اس انسپکٹر اور اس کے ساتھیوں کو ہوم سیکرٹری کی ہدائیت پر ملازمت سے برطرف کرکے جیل بھیج دیا گیا . مولانا کوثر نیازی کے بارے میں ڈیلی نیوز نے باقاعدہ تصویری کہانیاں شائع کی ہیں ان کی جولانیاں اس حد تک بڑھ گئیں کہ قصرناز کے کمسن بیروں نے ان کے خلاف ہڑتال کردی
اقتباس پارلیمنٹ سے لے کر بازار حسن تک پرویز مشرف ایڈیشن شفقت رسول جرنلسٹ

From the Parliament to the Bazar E Hassan (Red Light
Area)
Maulana Kausar Nazi Scandals
International smuggler Ontani Wala had made a Auction
pointnear the Karachi Mazar-e-Quaid, where Hafeez Pirzada, Jam Sadiq, Wali
Jamout, Abdulstar Gabol, Maulana Kausar Niazzai and Mohammad Khan Jiangju were
present regularly. Were. Once unfortunately, a young inspector, Qazi Muhammad
Arshad, Raid on the Spot with some colleagues, due to which the inspector and
his colleagues were sent to jail by dismissing the job at the order of the home secretary's. Daily News has published
regular image stories about Maulana Kausar Niazi, and his enlargements
increased to the extent that Qaysnaz's low-barrels strike against them.
Parvez Musharraf Edition Shivshat Rasool Journalist from
Parliament to Bazar Hassan
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP