متحدہ العرب الامارات کے ویزہ فیسوں میں کمی کا اعلان اب صرف 60درہم
دینے ہونگے
متحدہ العرب الامارات کی کابینہ نے نئی ویزا سہولتیں اور انشورنس پالیسی متعارف کروانے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اب غیرملکیوں ورکروں کو کو سالانہ ساٹھ درہم انشورنس کی مد میں ادا کرنا ہونگے اس سے پہلے غیرملکی ورکروں کو تین ہزار درہم اداکرنا ہوتے تھے کابینہ کا اجلاس یواے ای کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمدبن راشدکے زیرصدارت ہوا کابینہ کی منظورکردہ نئی بیمہ پالیسی کے تحت نجی شعبے میں کام کرنے والے تارکین وطن کے حقوق کے تحفظ کیا گیا ہے اور اس سے آجروں پر اضافی مالی بوجھ کم ہوگااس سے کاروباری اداروں کو زرضمانت کی شکل میں جمع کرائے گئے چودہ ارب درہم کی رقم واپس مل سکے گی
نئے نظام کے تحت ہر ورکر کی بیمہ پالیسی کی قدر ساٹھ درہم سالانہ ہوگی بیمے سے خدمات کی خاتمے کی صورت میں ورکر کو فوائدحاصل ہونگے اس کے ساتھ ساتھ چھٹیوں کا الاؤنس اور مقررہ وقت سے ذائد کام کرنے کا الاؤنس بھی ملے گا اس کے علاوہ واجب الادا اجرت ادا کی جائے گی واپسی کا ٹکٹ اور کام کے دوران زخمی ہونے کی صورت میں درہم بیس ہزار ادا کیئے جائیں گے
متحدہ العرب الامارات کی کابینہ نے وزٹ ویزہ ، مکینوں، خاندانوں اور ملک میں ذائد المعیاد قیام کرنے والے لوگوں کے لیئے مختلف ویزا سہولتوں کی منظوری بھی دی ہے کابینہ نے موجودہ اقامتی نظام پر نظرثانی کی ہے اور اس کے تحت متحدہ العرب الامارات میں اپنے والدین کے ہاں قیام کرنے والے طلبہ کے ویزے میں تعلیم مکمل کرنے کی صورت میں دو سال تک توسیع دی جاسکے گی
کابینہ کے ایک نئے فیصلے کے تحت متحدہ العرب الامارات کے کسی بھی ہوائی اڈے پر اترنے والے ٹرانزٹ مسافر وں سے پہلے اڑتالیس گھنٹے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی اور ٹرانزٹ ویزہ میں صرف پچاس درہم کی ادائیگی پر چھیانوے گھنٹے کے لیئے توسیع کرائی جاسکے گی یواے ای میں تمام ہوائی اڈوں پر قائم خصوصی کاؤنٹروں پر یہ ٹرانزٹ ویزے حاصل کیئے جاسکیں گے
متحدہ العرب الامارات کی کابینہ نے ذاید المعیاد رہنے والے لوگوں کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کا ایک موقع دینے کے فیصلے کی بھی منظوری دی ہے اس صورت میں ان کے پاسپورٹ پر نوانٹری کی مہر لگائی جائے گی
ملازمت کی تلاش میں یواے ای میں آنے والے افراد کے لیئے چھ ماہ کی مدت کا ایک نیاویزہ متعارف کروایا جائے گا تاکہ کابینہ کے الفاظ میں پرعزم لوگ اس عرصے کے دوران میں اپنے لیئے ملازمتیں تلاش کرسکیں
متحدہ العرب الامارات کی کابینہ نے یواے ای اور روسی فیڈریشن کے درمیان طے شدہ ایک معاہدے کی بھی منظوری دی ہے جس کے تحت دونوں ملکوں ملکوں کے شہری ایک دوسرے کے ویزے سے مستشنی ہوں گے اس سے دونوں ممالک کے درمیان فروغ حاصل ہوگا

United Arab Emirates Announced
New Visa and Insurance Policy Now Pay 60 AED Only
The announcement of the decline
in the United Arab Emirates visas fees will now be just 60 AED
The United Arab Emirates’ Cabinet
has approved introduction of new visa facilities and insurance policy, which
will now be required to pay AED. 3,000 to the foreign workers before paying for
the annual work of 60 Durham insurance workers. Meeting of the Vice President
of the United States, Prime Minister and the Dubai ruler Sheikh Dubai, under
the new insurance policy approved by the cabinet, has immunized immigrant
rights working in the private sector and reduces additional financial burden on
employers It will be the first time the company has been deposited in the form
of zinc The money will be returned billion dirham coins
Under the new system, the value
of each worker's insurance policy will be sixty-two years, if the service is
eliminated from the insurance, the worker will be benefited, as well as the
allowance of the allowance of the leave and the time required. The wage will be
paid for the refund ticket and the injured will be paid around AED. 20,000.
The cabinet of United Arab
Emirates has also approved various visa facilities for visit visas, houses,
families, and most dependent on the country. The cabinet has revised the
current security system and its parents in the United Arab Emirates Yes, the
completion of education will be extended for two years in the visa student's
stay
Under the new cabinet decision,
no one-hour-no-hour fee will be charged before the transit passengers traveling
to the United Arab Emirates, and only fifty dirham in the transit visa can be
extended for six hours. These transit visas can be obtained on special counters
on all airports in the United Arab Emirates (UAE).
The United Arab Emirates’ cabinet
has also approved the decision to give people living in voluntary voluntarily
to leave the country, if their No Entry Seal will be placed on their passport.
A new six-year term will be
introduced for the people coming to the Internet seeking job so that people
interested in the words of the cabinet can find jobs for themselves during this
period.
The United Arab Emirates’ Cabinet
has also approved a signed agreement between the EU and Russian Federation,
under which the citizens of the two countries will be exposed to each other, to
promote promotion between the two countries.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP