Aftar Program by Gujjar Alliance in
Sari Salah Haripur by Akhtar Gujjar
Haripur (Muhammad Ashiq Awan) in
Various days of Ramadan Kareem, where fasting is done by doing acts of charity,
it os a different matter of opportunity to meet and gathering, and some time
these types of Aftar Program is become a political gathering.
Yesterday evening in sarisalah Haripur Chaudhary Akhtar Gujjar (Gujjar Alliance) organized the Aftar Program, Political and Social welfare work personalities, Muhammad Younis Awan( Director Human Rights Protection), SM ® Muhammad Sadiq Awan, Choudhary Manzoor Ahmed (Chairman – Gujjar Alliance), SHO Choudhary Nazeer, Choudhary Khawaj Muhammad, Choudhary Zardad, Choudhary Amjad and Choudhary Nazakat and Special invention for Malik Shahzad Mehmood Awan (Canidate of PK37 and PK38).
Malik Shahzad Mehmood Awan say, Some
specific elements make people deliberately backward, But now it's time to
change. The current political situation was also discussed on this aftar
program. In which the most important issue was the alliance between Gujjar community
and Awan community.
Because in some areas of the Tehsil Havelian, in which areas these two nations settled in a large number of Awan and Gujjar Communities. These areas have some beneficial political elements intentionally ignoring different ideas and techniques.
Chaudhry Akhtar Gujjar said” After Consulting of Elders and Leaders of Gujjar Alliance, we
setup a regular process in the field and we start to protect our community. Because
despite being in the government for a period of thirty years, It has been
impossible for them to bring basic things to life as well, people of different areas of our people are
backward due to some persons, who’s have a double face.
گجر اتحاد کی طرف سے سرائے صالح میں افطاری پارٹی سیاسی اجتماع کی شکل
اختیار کرگئی
گجر اتحاد کی طرف سے سرائے صالح میں افطاری پارٹی سیاسی اجتماع کی
شکل اختیار کرگئی
ہری پور (محمدعاشق اعوان) رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں جہاں پر روزہ داروں کو افطاریاں کروا کر ثواب حاصل کیا جاتا ہے وہیں پر ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھنے کے مواقع کے ساتھ مختلف امور زیربحث آتے ہیں اور یہ افطاریاں بعض اوقات سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کرجاتی ہیں
گزشتہ شام ہری پور کے نواحی علاقے سرائے صالح میں چوہدری اختر گجر (گجر اتحاد ) کی جانب سے افطار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات محمد یونس اعوان (ڈائریکٹر ہیومن رائٹس) ، صوبیدار میجر محمدصادق اعوان، چوہدری منظور احمد (چئیرمین گجر اتحاد، ایس ایچ او چوہدری نزیر، چوہدری خواج محمد، چوہدری ذردار، چوہدری امجد اور چوہدری نزاکت کے ساتھ دیگر معزز شخصیات نے شرکت کے ساتھ ملک شہزاد محمود اعوان امیدوار حلقہ PK37اورحلقہ PK38کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا
اس موقع پر ملک شہزاد محموداعوان کا کہنا تھا کہ بعض مخصوص عناصر لوگوں کو جان بوجھ کر پسماندگی کا شکار بناتے ہیں لیکن اب تبدیلی کا وقت ہے . اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا جس میں سب سے اہم امور گجر برادری اور اعوان برادری کے درمیان اتحاد واتفاق تھا
کیونکہ تحصیل حویلیاں کے کچھ حلقوں میں جن علاقوں میں یہ دونوں قومیں بڑی تعداد میں آباد ہیں اُن علاقوں کو چند مفاد پرست سیاسی عناصر مختلف حیلے بہانوں سے جان بوجھ کر نظرانداز کررہے ہیں . اس موقع پر چوہدری اختر گجر کا کہنا تھا کہ ہم
انشاء اللہ گجر اتحاد میں شامل اپنے بزرگوں کی مشاورت کے بعد باقاعدہ ایک لائحہ عمل ترتیب دے کر میدان میں اتریں گئیں کیونکہ عرصہ تیس سال سے حکومت میں ہونے کے باوجود ہم لوگوں کے مختلف علاقہ جات کے لوگوں کو پسماندہ رکھا ہوا ہے اوران تک ضروریات زندگی کی بنیادی چیزیں بھی پہنچانا اُن تک ناممکن بنا دیا گیا ہے خاص طور پر یونین کونسل ناڑہ کی نواحی
علاقے موضع لدھیال میں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جو روڈ بنایا تھا اُس پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP