مری میں سیاحوں پر تشدد کے واقعات ، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
مری میں سیاحوں پر بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے بعد صوبائی حکومت کی ہدائیت پر مری انتظامیہ نے سیاحوں کی حفاظت کے لیئے حفاظتی پلان تیارکرلیا۔ جس کے تحت مال روڈ پر ڈولفن فورس کی تین ٹیمیں ہمہ وقت گشت پر رہیں گی تمام پکنک پوائنٹس پر اضافی پولیس کی نفری کو تعینات کردیا گیاکسی بھی شکائیت کی صورت میں SHOتھانہ مری کو بروقت اطلاع دی جائے گی. سیاحوں کی رہنمائی اور معاونت کے لیئے 450ٹورسٹ گارڈز بنائے جائیں گے شکائیت کی صورت میں سیاح ٹورسٹ گارڈز سے بھی رابطہ قائم کرسکتے ہیں سیاحوں کی شکائیت کی صورت میں پولیس فورا مدد کو پہنچے گی . عوامی حلقوں کے مطابق مری میں پارکنگ سے لے کر ہوٹل مالکان اور عام دوکاندار مافیاز کی صورت میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور دوسرے صوبوں سے آنے والوں سیاحوں کو تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا ہے

Muree Tourist violence
incidents The government took a big step
after the incidents of violence on
tourists in muree, the authority of the provincial government
The Muree administration prepared a
security plan for tourists. Under the Plan which three teams of Dolphin Force
will remain on patrol at Mall Road Muree. Additional police campus was
deployed on all picnic points. In case of any Complain of any tourist, the SHO Muree will be informed timely. 450 Tourist
Guards will be arrange for tourists' guides and support. Tourists can also
connect to Tourist Guards if they are in trouble. Police will immediately get
help if tourists are in trouble.
According to public circles, hotel
owners and ordinary shopkeepers are sitting in the as a Mafia Don. And
also the local people of Muree advantage and threat the tourists coming from other provinces are
targeted
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP