مانسہرہ بچے سے جنسی ذیادتی
کرنے والا ملزم گرفتار
چھاپہ مارکاروائی کے بعد نظیر ولد علی بہادر قانون کی گرفت میں
چھاپہ مارکاروائی کے بعد نظیر ولد علی بہادر قانون کی گرفت میں
مانسہرہ میں ایس ایچ اوتھانہ
صدر کی کاروائی، دس سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار
کرلیا،ملزم نظیر ولد علی بہادر ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگیا تھاتفصیلات کے مطابق
ڈی پی اومانسہرہ رب نواز خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ اوتھانہ صدرنسیم خان نے
گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر داتہ میں چھاپہ مارکردس سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی
کرنے والے ملزم نظیر ولد علی بہادر ساکنہ داتہ مانسہرہ کو گرفتارکرلیاملزم نظیر نے
تقریبا تین ماہ پہلے داتہ میں دس سالہ بچے (ع) کو جنسی ذیادتی کا نشانہ بنایا
تھااور اُس کے بعد وہ روپوش ہوگیا تھا
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP