قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستان مخالف نعرے لگانے والا ملزم جیل روانہ
ملزم کتنی ذبانوں پر عبور رکھتا ہے سنسی خیز انکشاف
کراچی کی مقامی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی اور پاکستان مخالف نعرے بازی میں ملوث دریا خان کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا میڈیا رپوٹس کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور پاکستان مخالف نعرے بازی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت میں پولیس نے گرفتار ملزم دریا خان کو پیش کیا عدالت میں تفتیشی آفیسر کا کہنا تھا کہ ملزم کو سائٹ کے علاقے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور پاکستان مخالف نعرے بازی کرنے پر گرفتار کیا تھا جبکہ ملزم ذہنی طور پر معذور ہے لیکن وہ پانچ سے ذائد بین الاقوامی زبانوں پر عبور رکھتا ہے . عدالت نے تفتیشی آفیسر کا موقف سننے کے بعد ملزم دریا خان کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا

Insult
of Quran and Pakistan anti-slogans the
accused sent to Jail
The
Accused know the Many International Languages
the local court of Karachi, in case of Insult of Quran E
Kareem and deprivation of anti-Pakistan slogan, the accused Darya Khan sent to
jail on judicial remand. According to media reports, the case of Insult Quran E
Kareem and anti-Pakistan slogan case
hearing in Judicial Magistrate's
Criminal Court. police presented the arrested
accused Darya Khan to the Court. The Investigation Officer in the court said
the accused had arrested the Insult of Quran E Kareem and Anti Pakistan
Slogans in the site area Karachi. While
the accused was mentally disabled. He interacts with over five international
languages. The court sentenced Darya Khan to jail on judicial remand after
hearing the investigative officer's stand.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP