اسلام آباد سی آئی اے کی بڑی کاروائی. مزم گرفتار - Haripur Today

Breaking

Wednesday, 27 December 2017

اسلام آباد سی آئی اے کی بڑی کاروائی. مزم گرفتار

اسلام آباد CIA پولیس کی بڑی کاروائی وزارت خارجہ کی خاتون آفیسر سے موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار.. کون کہتا ہے کہ پولیس کاروائی نہیں کرتی. تفصیلات کے مطابق 22 دسمبر2017 کی شام وزارت خارجہ کی خاتون آفیسر سے اسلام آباد کے ایریا واقع F6 میں ڈکیتی کی کامیاب واردات کی اور موقع سے فرار ہوگیا. جس کی خصوصی رپورٹ تھانہ میں درج کرکے احساس معلومات کی بنا پر کیس CIA پولیس اسلام آباد کو سونپ دیا گیا جنھوں نے اس پر کام کرکے ملزم شیرعلی جس کا تعلق ہنزہ گلگت سے بتایا جاتا ہے اور وہ اسلام آباد میں رہائش رکھی ہوئی تھی اور راولپنڈی کی ایک یونیورسٹی کا طالب علم ہے. ملزم شیرعلی نے مالی حالات میں تنگی کی وجہ سے وارداتیں شروع کئیں. ملزم واردات کے وقت خاتون آفیسر کو نہیں جانتا تھا کہ وہ کیا کام کرتی ہیں. ملزم شیرعلی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے خاتون افسر کا موبائل . آئی پیڈ اور ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ساتھ اسلحہ بھی برآمد کرلیا
ملزم کی جانب سے مزید انکشافات متوقع ہیں.

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages