پیٹ یا موٹاپا مرد وخواتین دونوں کے لیئے پریشانی کا باعث بنتا ہے. اور اس کے لیئے لوگ مختلف طرح کے جتن کرتے ہیں اور ادویات کا استعمال کرتے ہیں جن کے سائیڈ ایفیکٹس بھی ہیں. لیکن کچھ قدرتی غذائیں ہیں جن کو استعمال کرنے سے پیٹ کی چربی کم کی جاسکتی ہے اور یہ اشیاء ہر گھر میں موجود ہیں.
لہسن (تھوم)
روزانہ صبح خالی پیٹ لہسن کی ایک ڈلی کھانے سےپیٹ کی چربی کچھ دنوں میں ختم کی جاسکتی ہے.
کھیرا
روزانہ ایک عدد کھیرا بھی کھانا ہے
نوٹ: ان دونوں چیزوں کو مستقل ایک مہینہ تک استعمال کریں. افاقہ ہوگا.
اس کے علاوہ جن خواتین / حضرات نے اس کو استعمال کیا ہے برائے مہربانی کمنٹس میں وہ اپنے تاثرات ضرور بیان کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP