ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کرونا کے وارسے 5مریض جاں کی بازی ہارگئے، مذید پڑھیں
ایوب میڈیکل ہسپتال (ایبٹ آباد کمپلیکس) میں کرونا سے 8 افراد جاں بحق
سولہ مریضوں کی حالت تشویشناک آئی سی یو میں داخل ، جبکہ کرونا کے 173مریض ہسپتال میں داخل
ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے آٹھ متاثرہ مریض جان کی بازی ہار گئے، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ ۵۳ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد ۳۷۱ ہے، آئی سی یو میں جن مریضوں کو رکھا گیا ہے ان کی تعداد سولہ ہے کورونا وائرس سے متاثرہ ۷۲ مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور ان مریضوں کو CPAPمشین پر رکھا گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دی جانے والی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں موجود ویکسنیشن کاؤنٹر سے مفت میں ویکسین لگوائیں۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP