گوجرانوالہ نابینا ملزم کی ساتھی طالبہ سے ذیادتی، لڑکی حاملہ ہوگئی - Haripur Today

Breaking

Monday 23 July 2018

گوجرانوالہ نابینا ملزم کی ساتھی طالبہ سے ذیادتی، لڑکی حاملہ ہوگئی

گوجرانوالہ نابینا ملزم کی ساتھی طالبہ سے ذیادتی، لڑکی حاملہ ہوگئی
گوجرانوالہ نابینا ملزم کی ساتھی طالبہ سے ذیادتی، لڑکی حاملہ ہوگئی
مختلف واقعات میں دوخواتین اور دو کمسن لڑکوں کو جنسی ذیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا گوجرانوالہ میں فضل ٹاؤن میں محنت کش کی نابینا بیٹی کو ملزم حمزہ نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے باعث لڑکی حاملہ ہوگئی گوجرانوالہ پولیس کے مطابق ملزم حمزہ اور متاثرہ لڑکی دونوں نابینا ہیں اور سپیشل بچوں کے سکول میں پڑھتے ہیں
دوسرے واقعے میں کوٹ عبدالمالک میں عادل، نوید اور نور احمد نے دو عورتوں کی مدد سے تنویر کوثر بی بی کو اغواکرنے کے بعد سندھ میں لے گئے جہاں پر ملزم عادل متاثرہ خاتون سے ذیادتی کرتا رہا اور تشدد سے بازو اور ہاتھ کی انگلیاں توڑ ڈالیں ملزم عادل نے مذکورہ خاتون کے جسم پر جلتے ہوئے سگریٹ بھی لگاتا رہا خاتون موقع پاکر فرار ہوکر کوٹ عبدالمالک پہنچ گئی پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیئے
پیرمحل میں محنت کش محمد لشکرکے تیرہ سالہ بیٹے غلام رسول کو اوباش عامر عرف نیلا نے درانتی سے ذبح کرنے کی دھمکی دے کر ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ عارف والا کے آٹھ سالہ بچے کے ساتھ ملزم امجد نے ذیادتی کی پولیس نے تمام مقدمات درج کرکے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کردی

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages