نگران وزیراعظم کا نام فی الحال نہیں بتاؤں گا
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر نام بدلنے کا اعلان کیا تھا اب ان کا نام ہی لوڈ شیڈنگ رکھا جائے. گزشتہ روز سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کا نام فی الحال نہیں بتاؤں گا، نگران وزیراعظم سوفیصد اتفاق سے ہوگا، لیکن نگران وزیراعظم کے لیئے ابھی تک کوئی مشاورت نہیں ہوئی

سیاست میں ایسے لوگ شامل ہوگئے ہیں جن کو
اس کا پتہ ہی نہیں جن کے پاس پروگرام یا نظریہ نہیں ہوگاوہ گالم گلوچ کی سیاست
کرتے ہیں. نوازشریف نے ذیادتی اور منافقت کی سیاست کی. جس کی وجہ سے وہ اب اکیلے
ہیں اور اب اسے وہ مان بھی رہے ہیں
The name of the caretaker Prime Minister will not tell at all
Leader of the opposition in the National Assembly
Syed Khursheed Shah said that Shahbaz Sharif had announced the change in the
absence of load shedding, now his name should be load shading. Talking to Media
in Sukkur last week, Syed Khursheed Shah, the opposition leader in the National
Assembly, said that the name of the Caretaker Prime Miniter will not be present
at this time, the Caretaker prime minister will have a fair consensus, but
there is no consultation for the Caretaker prime minister.
There are people who have no idea who do not have a
program or ideology in politics and they are now as a politician. Mian Nawaz
Sharif made politics of humility and hypocrisy. Because of which they are now
alone and now they are accepted.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP