ہری پور ٹی فارٹریڈنگ کا ملزم بابرزیب گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل
ٹی فارٹریڈنگ کے مرکزی ملزم بابرزیب کو سرکاری اداروں نے گزشتہ روز کاروائی کرکے گرفتار کیا
ہری پور میں ٹی فارٹریڈنگ سکینڈل کے ڈراپ سین کا امکان ، سکینڈل کا مرکزی کردار ہری پور سے گرفتار ہونے کی اطلاعات، راجہ بابرزیب کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق ہری پور سمیت مختلف اضلاع میں پھیلے اربوں روپوں کے مالیاتی سکینڈل ٹی فارٹریڈنگ کے مرکزی کردار بابرزیب کو مبینہ طور پرسرکاری اداروں نے گزشتہ روز کاروائی کرکے گرفتارکرلیاجس کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا. بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ ملزم کو کافی عرصہ سے قانون نافذکرنے والے ادارے تلاش کررہے تھے اور اس کی گرفتاری کے لیئے ہری پور، اسلام آباد، پشاور کے علاوہ پنجاب کے بھی مختلف علاقوں میں چھاپے مارے لیکن انہیں کامیابی نہ مل سکی
تاہم گزشتہ روز اس کی موجودگی کی اطلاع پر دو اداروں نے مشترکہ طورپرکاروائی کرتے ہوئے اسے گرفتارکرلیادوران تفتیش ملزم سے اہم اور سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں

Haripur T for trading, accused of Raja Babarzeb was arrested
The main
accused of T for trading was arrested by
government agencies last day
The possibility of drop
scene T for trading scandal in Haripur, the scandal's main role was arrested
from Haripur, Raja Babarzeb was moved to an unknown place.
According to the details,
the Main Role of Financial Scandal T for trading Raja Babar Zeb was arrested yesterday
from Haripur. He is doing fraud business T for trading and Million rupees fraud
with people and harm to the many peoples of Pakistan. Yesterday two government agencies
take action and successful operation and arrested the Raja Babar Zeb and transferred
to an unknown place for more investigation. From the reporter, the law
enforcement agencies searching for Raja Babar Zeb since long time, and the
agencies raids in different parts of Punjab, Haripur, Islamabad, Peshawar and
other places, but they could not succeed.
However, on the last night agencies
got the secret information and two agencies took a joint operation and arrested him, Sensitive
revelations during further investigation from Raja Babar Zeb.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP