متحدہ العرب الامارات کی ریاست فجیرہ میں ڈیزل ٹینکر نے ایک گاڑی کو ٹکرماری، جس کی وجہ سے موقع پر تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ اس حادثہ میں چار مختلف افراد بھی شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمر ایک ، پانچ اور آٹھ سال تھی۔

About Muhammad Ashiq
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP