آپ سے ہم کچھ نہ کہیں تو اچھا ہے دل کی باتیں دل میں کہیں تو اچھا ہے شکوے گلے تو ہوتے رہتے ہیں امجد آج ملن کی بات کریں تو اچھا ہے شاعر: امجد منہاس ہری پور ہزارہ
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP