حویلیاں نوازشریف کے پیغام کو گلی گلی پہنچائیں گے نبیل عباسی امیدوار تحصیل میئر
مسلم لیگ نواز کے لئے جوبھی اخلاص کے ساتھ کام کرے گا ہم اس کا ساتھ دیں گے، گوہر ضمیر اعوان سابق تحصیل ناظم
یونین کونسل ناڑہ کے گاؤں سمبل دھڑہ کی چوہدری برادری اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات کا نبیل عباسی کے ساتھ اتحاد
تحصیل حویلیاں کی یونین کونسل ناڑہ کی ویلج کونسل میں سمبل دھڑہ میں محمدنبیل عباسی نے کہا کہ وہ نوازشریف کا پیغام گلی گلی پہنچائیں گے، محمدنبیل عباسی نے یونین کونسل ناڑہ میں مسلم لیگی کارکنان کو متحرک کردیا، میاں صاحب کے بیانیہ کو گلی گلی پہنچانے کے لئے ہر روکاٹ کو دور کریں گے، اہل علاقہ کی متعدد سیاسی وسماجی شخصیات نے نیبل عباسی کو اپنی حمائیت کا یقین دلا دیا، مسلم لیگ ن کے رہنما اور اُمیدوار تحصیل مئیر محمد نبیل عباسی نے گزشتہ دنوں یونین کونسل ناڑہ کے گاؤں سمبل دھڑہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نواز کی آواز کو گھر گھر پہچانا وقت کی ضرورت ہے موجودہ حکومت کی تمام تر انتقامی کاروائیوں کے باوجود قائد مسلم لیگ میاں نوازشریف کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت سامنے نہیں آسکا، میاں نواز شریف کی عوامی مقبولیت کو ختم کرنے کے لئے حکومتی اداروں کا استعمال کیا گیا لیکن پاکستان کی عوام آج بھی مسلم لیگ ن اور میاں نوازشریف کے ساتھ ہے۔ محمد نبیل عباسی نے کہا کہ تحصیل حویلیاں کی تمام یونین کونسلوں میں ہزاروں کی تعداد میں کارکن موجود ہیں لیکن ان کارکنوں کی صلاحیتوں کو استعمال نہیں کیا جارہا ہے۔ نبیل عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے بغیر کسی لالچ کے مسلم لیگ ن کے بیانیہ کو عام کرنے کے لئے میدان میں کام کررہے ہیں۔ تاکہ ملک کی موجودہ سلیکٹڈ حکومت کی ناکامیوں کو عوام کے سامنے لاسکیں۔ یونین کونسل ناڑہ کی متعدد سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری بشیر، چوہدری عقلداد، چوہدری سفیر، عنائیت اللہ اور دیگر نے نبیل عباسی کی پارٹی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے،سابق تحصیل ناظم گوہر ضمیراعوان نے اس موقع پر نبیل عباسی کی پارٹی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کے لئے جو بھی اخلاص کے ساتھ کام کرے گا ہم اس کا ساتھ دیں گے۔

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP