کھلابٹ حق مہر لین دین تنازعہ پر فائرنگ کرکے ایک شخص قتل
ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود فضل کالونی میں رات ایک بجے زاہد اقبال نامی شخص کو قتل کردیا گیا، قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ بتائی جارہی ہے، ملزمان ارتکاب جرم کرنے کے بعد فرار، دو افراد کے خلاف مقتول کی بیوی کی طرف سے ایف آئی آر درج کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فضل کالونی نیو جاگل میں رات ایک بجے کے قریب زاہد اقبال ولد شمش تبریز کو گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا مقتول کی بیوی کے مطابق رات کو گھر کے باہر فائرنگ کی آواز سن کرمیراخاوند باہر گلی میں گیا تو آصف ولد صادق جو کہ ہمارا رشتہ دار ہے اور وارث ولد بنارس سکنہ کامل پور نے فائرنگ کرکے میرے خاوند کو قتل کردیا، وجہ تنازعہ زاہد کی بیوی میرے خاوند کی بھانجی ہے جسے اس نے طلاق دے دی ہے حق مہر کے لین دین پر ملزم کو رنج تھا، پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
A man named Zahid Iqbal was killed in Fazal Colony within the limits of Haripur Police Station Khalabat at 1 pm. The cause of the murder is said to be a domestic dispute. The accused fled after committing the crime. According to the details, Zahid Iqbal son of Shamsh Tabriz was shot dead outside his house in Fazal Colony New Jagal at around one o'clock last night. According to the victim's wife, the sound of firing was heard outside the house at night. When I went to the street, Asif son of Sadiq who is our relative and Waris son of Banaras resident of Kamalpur shot and killed my husband. The accused was upset over the religion. The police handed over the body to the heirs after postmortem while a case has been registered against both the accused and investigation has been started.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP