تھانہ ناڑہ کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا - Haripur Today

Breaking

Saturday 19 September 2020

تھانہ ناڑہ کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

 

تھانہ ناڑہ کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

تھانہ ناڑہ کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

حویلیاں کے نواحی علاقے تھانہ ناڑہ کی حدود نوجہ بانڈی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، تھانہ ناڑہ کے اہلکاروں نے قاتل کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق حویلیاں کے نواح میں واقعہ نوجہ بانڈی (بودلہ) میں گھریلو ناچاقی پر تاج محمد نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو مسماۃ () کو قتل کردیا، تھانہ ناڑہ کے SHOفضل الرحمن نے فوری کاروائی کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج لیا، تاج محمد کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے بودلہ چوکی میں منتقل کردیا گیا ہے.پولیس کو پوسٹمارٹم کے لئے نعش کو قبضے میں لے ڈی ٹائپ ہسپتال حویلیاں میں منتقل کردیا ہے

 

قتل الزوج زوجته في حدود قسم شرطة نارا
قتل زوج زوجته بالرصاص في منطقة نوجا باندي بمنطقة هافيليان بمركز شرطة نارا ، وألقت شرطة نارا القبض على القاتل. قتل تاج محمد بالرصاص زوجته مسمعت () ، واتخذ SHO فضل الرحمن من مركز شرطة نارا إجراءات فورية ، واعتقل القاتل وسجل قضية ، وتم اعتقال تاج محمد ونقله إلى نقطة تفتيش بودلا للاستجواب. تم نقل الجثة إلى مستشفى هافيليان من نوع LD لتشريح الجثة

 

The husband killed his wife within the limits of Nara police station
Husband shot dead his wife in Nawja Bandi area of ​​Havelian area of ​​Nara police station. Nara police arrested the killer, according to details. Taj Mohammad shot dead his wife Mismat (), SHO Fazlur Rehman of Nara police station took immediate action, arrested the killer and registered a case, Taj Mohammad was arrested and shifted to Bodla check post for interrogation. The body has been shifted to Lady Type Hospital Havelian for postmortem 



No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages