اپنی زبان اور اُس کی اہمیت - Haripur Today

Breaking

Friday 20 December 2019

اپنی زبان اور اُس کی اہمیت





اپنی زبان اور اُس کی اہمیت
دنیا کی ہزاروں سالہ تاریخ میں ایک بھی ایسی قوم نہہیں جس نے کسی دوسری زبان میں ترقی کی ہو،
اسرائیل
دنیا کا جدید ترین ملک اسرائیل جس میں کسی کو انگریزی زبان نہیں آتی۔
جرمنی
کم مدت میں انتہائی ترقی کرنے والا ملک جرمنی، جرمنی میں لوگ انگریزی سے نفرت کرتے ہیں
ترکی
دنیائے اسلام کا ترقی یافتہ ملک ترکی میں استاد سے لے کر آرمی چیف اور سائنسدان سے لے کر چیف جسٹس تک، سارا نظام ترک زبان میں ہے
چین
چین میں آپ کو کوئی سرکاری یا نجی عہدیدار انگریزی زبان بولتا نظر نہیں آئے گا
انڈیا
انڈیا جیسا قدامت پسند ملک اقوم متحدہ میں بھی اب آپ کو ہندی بولتا نظر آئے گا
ایران
ایران کا تمام سرکاری ہائے نظام فارسی زبان میں ترتیب دیا گیا ہے اور ایران سے ہر سال نوبل انعام کے لئے کوئی نہ کوئی نامزد ہوتا ہے
پتہ نہیں کس نے ہمارے دماغ میں گھسا دیا ہے کہ ہم انگریزی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، عجیب ہے کہ اردو ادن کی تاریخ ہزار سالہ پرانی ہے اور انگریزی ادب آپ کو تین سو سال پہلے نظر نہیں آئے گا. ہمیں اپنی زبان کو اہمیت دینا ہوگی اگر دنیا میں نام بنانا ہے تو، ساری دنیا ترقی کرگئی اپنی زبان کی بدولت، اور ہم نے اپنی ساری قوم کی آدھی عمر گنوا دی انگریزی زبان سیکھتے سیکھتے




No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages