مانسہرہ ڈسٹرکٹ جیل سے دو قیدی فرار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج - Haripur Today

Breaking

Sunday, 21 July 2019

مانسہرہ ڈسٹرکٹ جیل سے دو قیدی فرار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ ڈسٹرکٹ جیل سے دو قیدی فرار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
 


مانسہرہ ڈسٹرکٹ جیل سے دو قیدی فرار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ سے دو قیدی فرار ، غفلت کے مرتکب چھ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ میں قید چوری کیس میں بند ذیشان شاہ ولد شبیر شاہ سکنہ پیران مانسہرہ اور نائن سی میں گرفتار ملزم نیاز ولد یاسین سکنہ گاندھیاں جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگئے ، جیل میں مامور ڈیوٹی پرموجود کانسٹیبلان کو کانوں کان خبر نہ ہوئِی ، مذکورہ کانسٹیبلان کے خلاف جیل سپرنڈنٹ کی رپورٹ پر تھانہ مانسہرہ میں مقدمہ درج کرکے پانچ جیل کے ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، گرفتار کئیے جانے والے ملازمین میں عبدالرزاق، وہاب الہی ، محمد جاوید، نواز، خرم، فرحت سرفرازشامل ہیں ۔ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے اور ان کی دوبارہ گرفتاری کے لئیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ذرائع کے مطابق جیل حکام جس سوراخ سے ملزمان کے فرار ہونے کا بتا رہے ہیں اُس سوراخ سے بلی بھی جیل میں داخل یا باہر نہیں جا سکتی

 
رفع اثنان من المشتبه بهم قضية ضد سجن منطقة منسى
ووفقًا للتفاصيل ، تم اعتقال القضية في حجز المتوفى في قضية سجن في منصورة ، وفي قضية ميشان شاه والي شابير شاه سخان ، وبروان مانسيهرا ونايني ، ونياز الياسين - سينا ​​جناح جناح ، في قضية سجن اثنين من سجن مانفة. نجا الجدار ولم يتم إخطار الشرطي ، الذي قُبض عليه في السجن ، من قبل الناخبين الذين اعتقلوا فيما يتعلق بتقرير شاهد السجن ضد الشرطيين ، واعتقل خمسة من موظفي السجن. أنا عبد الرزاق ، وهب الإلهي ، محمد جاويد ، نواز ، خورام ، ف. فائدة سطحية. وقد بدأت عملية البحث عن المشتبه بهم الهاربين وتم تشكيل فرق خاصة لإعادة اعتقالهم ، وفقًا للمصادر ، وفقًا لما ذكرته المصادر ، فإن سلطات السجن تطلب من المشتبه بهم الفرار من الثقوب. لا يمكن أن تذهب

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages