Picture and Details of the Day, Please Share as you can - Haripur Today

Breaking

Saturday, 16 February 2019

Picture and Details of the Day, Please Share as you can



سفیر اور ابراہیم کوئنز روڈ پر ایک ورکشاپ میں کام کرتے ہیں جنہیں استاد نے کان پکڑائے ہوئے ہیں۔ آج سے چند سال قبل پولیس اہلکار ناکے پر اس طرح کے کام کیا کرتے تھے آج سوشل میڈیا کا دور ہے کہ یہ تصویر بن گئی مگر یہ دونوں نوجوان دوران کام دھیان نہیں دیتے تھے جس کے سبب استاد نے سزا کے طور پر کان پکڑوا دئیے جبکہ ایک نوجوان ان کی نگرانی کر رہا ہے۔ آج کے دور میں ایسا ہونا تو نہیں چاہئے کیونکہ حکومت تو تعلیمی اداروں میں بھی مار نہیں پیار سے کام لینے کے بارے کہہ رہی ہے یہ بھی محنت کش ہیں جن کو کان پکڑانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ آپ یہی کہہ سکتے ہیں یہ دونوں نوجوان تعلیم سے بھاگے ہوئے ہیں جو آج سزا بھگت رہے ہیں جہاں تک بھی ہو سکے والدین بچوں کو تعلیم ضرور حاصل کروائیں نئی نسل تو موبائل و دیگر غیر ضروری مصروفیات سے تباہ ہو رہی ہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages