حلقہ پی کے سنتیس سردار خالد گوہر کی گلیات میں دبنگ انٹری
سابق ایم پی اے کی آبائی یوسی تاجوال،ٹپلہ نوشہرہ سمیت دیگر متعدد سیاسی جنبوں نے حمائیت کا اعلان کردیا
ایبٹ آباد کے صوبائی حلقہ پی کے سنتیس سے آذاد امیدوار سردار خالد گوہر کی گلیات میں دھواں دار عوامی رابطہ مہم، عوامی رابطہ مہم سے ٹپلہ نوشہرہ اور سابقہ یونین کونسل تاجوال میں دبنگ انٹری متعدد سیاسی جنبوں اور گروپوں کی جانب سے حماٗئیت کے اعلان کے بعد مدمقابل امیدواروں میں کھبلی مچ گئی سردار خالد گوہر نے سرکل حویلیاں کے بعد گلیات کا رخ کرتے ہی حلقہ میں دھوم مچا دی اور عوامی ڈور ٹو ڈور رابطہ مہم اور کارنر میٹنگز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو دو مرتبہ منتخب ہونے والوں نے عوام کو سبزباغ دکھائے اور جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا ہے جس کی وجہ سے آج کے جدید دور میں بھی حلقہ کے تینوں سرکلوں میں صحت، تعلیم اور ذرائع آمدورفت کی سہولیات سے عوام محروم ہیں اور حلقہ کے لوگ سہولیات کے لیئے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں اگرحلقہ بنیادی سہولیات فراہم کرتا تو لوگ آج اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کا سوچتے بھی نہیں تھے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP