ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل آف پاکستان کی جانب سے
میرابالا روڈ کی مرمت کے لیئے فنڈ کا اجراء
حویلیاں(محمدناصراعوان) ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل آف پاکستان کی جانب سے تحصیل حویلیاں کی یونین کونسل ناڑہ کے نواحی علاقے میرابالا بلکھوہ اور لدھیال کے لیئے تنظیم کی جانب سے ایک فنڈ کا اجراء کیا گیا. اس فنڈ کی منظوری کے لیئے محمد یونس اعوان اور شیرافضل اعوان کی خصوصی کاوشوں سے منظور کیا گیا.
اس موقع پر محمدیونس اعوان چیف ایگزیکٹو ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل آف پاکستان نے کہا کہ اس علاقہ کی عوام کو سیاسی قائدین نے جھوٹے لولی پاپ دے کر ان کا حق تلف کیا ہے اور اس علاقہ کی عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم لوگوں نے ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل آف پاکستان کی بورڈ کے سامنے یہ مسئلہ رکھا اور کہا کہ اس روڈ پر کشادگی اور مشکل جگہ ہونے کے باعث روڈ ایکسیڈنٹ میں کئی قیمتی جانوں کے ضیاع ہونے کا خدشہ ہے جس پر بورڈکے ممبران کی جانب سے کچھ مشکل جگہوں کو صیح کرنے کے لیئے ایک فنڈ کا اجراء کیا گیا جوکہ ایکسویٹر مشین کے اس جگہ پر کام کا56گھنٹے کا تخمینہ لگایا گیا.ہم اپنے محدود وسائل کے ذریعے عوام کو درپیش مشکلات کودور کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں.
روڈ کشادگی کے موقع کی تقریب میں خواج محمد، صوبیدارمیجر لعل ، مشتاق اعوان (سیکرٹری انفارمیشن یونین کونسل ناڑہ)، محمدعرفان اعوان ویلج ناظم میرالابالا گوہرہ ، ارشاد اعوان، شیرافضل اعوان (جنرل سیکرٹری) اوردیگر معززین علاقہ نے شرکت کی اور ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل آف پاکستان کے کام کو سراہتے ہوئے محمدیونس اعوان اور شیرافضل اعوان کا خصوصی شکریہ ادا کیا.
اس موقع پر صوبیدارمیجر لعل اعوان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام ہمارے منتخب کیئے گئے نمائندے جو کہ عوام کی ووٹ سے عہدے حاصل کرکے اپنے مزے لوٹنے میں مصروف عمل یہ اُن کا کام تھا لیکن یہ سماجی تنظیموں کو کرنا پڑگیا ہے الیکشن میں اہلیان علاقہ اس بار سوچ کر نئے چہروں اور حقیقی عوامی نمائندوں کو ووٹ دیں جو کہ حقیقت میں عوام کے دکھ درد میں شریک ہوسکیں

Human Rights
Protection and Development Council of Pakistan released funds for repair of
Miraballa Road
Havelian (Mohammad Nasir Awan) A fund was released by the
Human Rights Protection and Development Council of Pakistan on behalf of the
union council of Tehsil Havelian, the organization of released the fund for the
village Marabala, Balkhu and Ladhyal part of Union Council Nara Tehsil Havelian.
This fund is approved by the special
efforts of Muhammad Younis Awan and Sherafzal Awan.
Mohammad Yunus Awan Chief Executive, Human Rights Protection
and Development Council of Pakistan, said that the people of this area have their
rights by giving false lies to the politician leaders, and keeping the problems
of the people in this area, This problem was kept in front of the Human Rights
Protection and Development Council of the Board and said that due to the
tension and difficult spot on the road, there is a fear of many valuable lives
in Road Accident due to the difficulty of the board members. A fund was issued
to correct this road on different locations, which at the location of the Excavator
machine Estimates put the equivalent of 56 hours of work. Through our limited
resources, we are engaged in trying to cope with the problems faced by the
people.
During the occasion of the road, Khawaja Muhammad, Sub Major
Lal Awan, Mushtaq Awan (Secretary Information Union Council Nara), Mohammad
Irfan Awan (VC Nazam, Arshad Awan, Sherafzal Awan (General Secretary) and other
respected area attended the Human Rights Protection cermoney and Appreciating the work of the Human Rights Protection and Development
Council of Pakistan. The Residence of above villages thanks to Mr. Younis Awan
and Sherafzal Awan for his special efforts and supports to the Poor people’s.
On this occasion, Sub Major Lal Awan expressed his views,
saying that this work was done by our elected representatives Politician
leaders, who had been able to get the position of the people from the vote of
public, but it has been done to do social organizations. In election 2018 is
time to think, and start thinking from this time, will vote for new faces and
real public representatives. Don’t give the vote for the Political thief, Who
once voted and again then they disappear. Use the power of your vote and Get
your right.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP