ریحام خان کی کتاب
تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی زندگی پر مشتمل کتاب لکھ رہی ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے پہلے اس کتاب کو ناظرین کی خدمت میں پیش کردیا جائے گا
اس کتاب کی اشاعت سے پہلے ہی ناقدین کے سوشل میڈیا پر تبصرے جو کہ تحریک انصاف کے کارکنان اور مسلم لیگ نواز
تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی زندگی پر مشتمل کتاب لکھ رہی ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے پہلے اس کتاب کو ناظرین کی خدمت میں پیش کردیا جائے گا
اس کتاب کی اشاعت سے پہلے ہی ناقدین کے سوشل میڈیا پر تبصرے جو کہ تحریک انصاف کے کارکنان اور مسلم لیگ نواز
کے ارکان کی جانب سے مختلف قسم کے
تبصرے دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں اسی بات کو مدنظررکھتے ہوئے ہم نے وہ تبصرے
جو ہمیں واٹس اپ اور دیگر سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملے ہیں اُن کو ایک تحریر کی
صورت میں یہاں پر سکرین شاٹ کے ساتھ لکھا جارہا ہے
تحریک انصاف کے کارکن سکندر
حیات کی جانب سے واٹس اپ پر موصول ہونے والا تبصرہ
مسلم لیگ نواز کے کارکن
اسدخان کے فیس بک گروپ سب کا ہری پور میں تبصرہ جس میں انہوں نے لکھا کہ کہ تحریک
انصاف کے ٹکٹ کے خواہشمند حضرات سے پہلے سو روپے کے بیان حلفی جمع کروائیں گے کہ
وہ ریحام خان کی کتاب کبھی نہیں پڑھیں گے
ریحام خان کی کتاب کو سامنے
رکھ کر تبصرہ کرتے ہوئے میرعلی میرکی فیس بک پر پوسٹ
میرعلی میر کی فیس بک پر
پوسٹ پر عاطف علی شاہ کا کمنٹس
ای اے اعوان صاحب کی پوسٹ سب
کا ہری پور گروپ میں سکرین شاٹ
ایم صدیق اعوان کی جانب سے
شئیر کی گئی ایک پوسٹ گو نواز گو ریحام کی کتاب صفحہ نمبرتین سو دو
ای اے اعوان کی جانب سے پوسٹ
ریحام خان کی کتاب صفحہ نمبر46
ریحام خان کی کتاب کے صفحہ
نمبر221 پسینہ پسینہ سے اقتباس
ریحام خان کی فیک اکاؤنٹ سے
کیا گیا ایک ٹویٹ عمران خان مجھے جاپانی کھسری کہہ کر بلاتے تھے
ریحام خان نے انڈین ٹی وی
چینل کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان سے میری شادی 31اکتوبر 2014کو
نکاح ہوا تھا اُس وقت اسی بات پر زوردیا گیا تھا کہ نکاح اسی تاریخ کو ہونا ضروری
ہے اور ایک سال بعد 31اکتوبر 2015کو طلاق کے لیئے بھی دن منتخب کیا گیا انہوں نے
مزید کہا کہ میری نہ نکاح اور نہ ہی طلاق میں کوئی رائے شامل تھی ہوسکتا ہے یہ
مشورہ کسی اور کا ہو
ریحام خان کی کتاب کے حوالے
سے سوشل میڈیا پر ایک تبصرہ صفحہ نمبر465
ریحام خان کے درمیان ہونے
والی ای میلز کے تبادلہ کا پرنٹ
ریحام خان کی کتاب صفحہ
نمبر420سے سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی ایک تصویر شیروانی اور وزیراعظم
ہارون الرشید کی جانب سے ایک
ٹویٹ کیا گیا ہے کہ ریحام خان کیا لکھے گی شریف فیملی نے کروڑوں روپے لگا کر ایک
فلم بنائی ہے
ریحام خان کو شادی پر کتاب
کے عوض لاکھوں پونڈ کی بھی پیش کش کی گئی برطانوی نشریاتی ادارہ ریحام خان سے شادی
کے دس ماہ پر کتاب لکھنے اور انٹرویو دینے پر اصرار کررہا ہے جس کے عوض انہیں
لاکھوں پونڈکی پیش کش بھی کی گئی ہے برطانوی پبلشنگ اور میڈیا ہاؤسز پاکستان تحریک
انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے اپنی سابقہ ازدواجی زندگی
کے راز کھولنے کے لیئے مسلسل رابطہ کیئے جارہے ہیں انہیں عمران خان سے شادی کے دس
ماہ پر کتاب لکھنے ٹی وی انٹرویوز اور اخباری انٹرویوز کے لیئے لاکھوں پونڈز کی
پیش کش کی جارہی ہے دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ریحام خان سے
طلاق کے بعد ٹیلی فونک گفتگو بھی کی ہے جس میں دونوں نے علیحدگی کے بعد مختلف امور
پر تبادلہ خیال بھی کیا ہے
Reham Khan has said in an interview with the Indian TV
channel in an interview with Imran Khan that he was married on October 31,
2014, at the same time it was emphasized that the marriage must be held on this
date, and for a divorce on October 31, 2015 a year later. It was also chosen on
the day, adding that my marriage may not include any opinion or divorce may be
of any other advice.
A comment on Social Media regarding Ramaam's book Page No.
465
Print exchange of incoming emails between Reham Khan
The British Broadcasting Company, also offered millions of
pounds instead of the book on the wedding of Rahim Khan, insists on reading and
interviewing Raham Khan for ten months of marriage, which has been offered
millions of pounds to British publishing. Rehman Khan, former wife of Imran
Khan's former wife of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), is being constantly
contacted to open the secrets of his former married life. They write Imran
Khan's book ten months of marriage to millions of TV interviews and news
interviews. Pounds are being offered on the other hand, sources say Imran Khan
Talking to Rahim Khan, telecom talk has also been done in which both of them
have discussed different issues after separation.
Haroon Rashid has tweeted what Reham Khan will write Sharif
Sharif has made a movie by putting millions of rupees.
Sharewani and Prime Minister, photo of Rahim Khan on page
420 from page 420
نوٹ: یہ تمام اقتباسات سوشل میڈیا سے مزاح کے طور پر لیئے گئے ہیں
بلاگر کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے
Note: All these references are taken as a social media, Blogger does not have to agree with them
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP