Kill us and make Kala Bagh Dam, As long as we live, A famous party leader says - Haripur Today

Breaking

Tuesday, 19 June 2018

Kill us and make Kala Bagh Dam, As long as we live, A famous party leader says




جب تک ذندہ ہیں کوئی کالا باغ ڈیم نہیں بنا سکتا خورشید شاہ
خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لوگ باہر جاتے ہیں لیکن میرا لندن، امریکہ اور یورپ سکھر ہی ہے بھٹو بننے کے لیئے تختہ دار پر چڑھنا پڑتا ہے تیس سال میرے سیاست میں گزرگئے ذوالفقار علی بھٹو نے کبھی اپنے لیئے اقتدار نہیں مانگا پیپلز پارٹی نے اقتدار کے حصول کے لیئے نہیں جمہوریت کے لیئے قربانیاں دی ہیں نوازشریف نے ملک میں بجلی کو مہنگا کیا ہے نوازشریف لوڈشیڈنگ ختم کرنے میں ناکام رہے 
نوازشریف نے تیل کی قیمتوں میں بار بار اضافہ کیا باربار کہتا ہوں یہ الیکشن بہت اہم ہیں منزل پر پہنچنے کے لیئے کانٹوں سے گزرنا پڑتا ہے جب کانٹوں سے گزر کر منزل تک پہنچو تو اس کی خوشی کچھ اور ہوتی ہے پاکستان کا سب سے برا مسئلہ معاشیت کی تباہی ہے جب تک زندہ ہیں کوئی کالاباغ ڈیم نہیں بنا سکتا ہمیں قتل کرکے کالاباغ ڈیم بنایا جاسکتا ہے ہم نے اپنی جانیں اقتدار کے لیئے نہیں دیں ہیں وہ ڈیم کبھی نہیں بنے گا جس سے پاکستان کی معشیت تباہ ہوجائے مسائل بہت ہیں مسائل کو پارلیمنٹ حل کرسکتی ہے سندھ میں سیاسی بلائیں گھوم رہی ہیں چارٹر جہاز میں عمرے پر جانے والے غریب کی بات کرتے ہیں عمران خان کے قول وفعل میں تضاد ہے آج پیپلزپارٹی کے خلاف سب اکھٹے ہوگئے ہیں

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages