پولیس کا چھاپہ
رمضان المبارک میں جسم فروشی کرنے اور کروانے والی گرفتار
ہری پور میں رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کروانے والوں کے ساتھ ساتھ دھندہ کرنے والیوں کو بھی گرفتارکرکے پابند سلاسل کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ نجیب اللہ ہری پور میں تعینات ایس ایچ او زری خان کو عوام کی جانب سے مختلف شکایات موصول ہوئیں کہ میرپور میں کچھ لوگ رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ چلا رہے ہیں جس پر زری خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے میرپور سے جسم فروشی کروانے والے نعیم ولد محمد نواز اور قمرزمان ولد صفدر ساکنان میرپور اور دو عورتوں کو گرفتار کرلیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ علت نمبر371Aاور مقدمہ علت نمبر371Bکے تحت درج کرکے ملزمان کو پابندسلاسل کردیا گیا اہلیان میرپور کی سیاسی وسماجی شخصیات نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہا ہے

In
Ramadan Police raid in
Prostitutes House Two Man and Two prostitute’s women arrested
According
to details, SHO Zary Khan, SHO of Police Station Koat Najeebullah Haripur, many complains from Public of Mirpur that the Prostitutes
House are making Sprinkle the Divine Ramadan Kareem. SHO Zari Khan and his police team Raid in
Mirpur Prostitutes House located in Mirpur and arrested the Two Man and two
women’s. the Police Arrested Two Pimp’s
Naeem Khan S/o Muhammad Nawaz and Qamar Zaman S/o Safdar Residence of
Mirpur Haripur and Against FIR Under Section Number 371A and Section Number
371B and in prison. The Local Community and Social leaders admire the police
action.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP