The Biggest Shock to India
by Afghan Talban in Afghanistan
The biggest shock to India in
Afghanistan, the Taliban have alleged in it shall not be damaged in the
speculations that was an uproar, Kabul (it) India in Afghanistan, by far the
biggest aftershock, alleged that the Taliban have damaged such as in
speculations Not, according to Afghan security officials said that the details
was an uproar, seven Indian engineers abducted the unidentified armed men have
been with. Baghlan province north Afghan incidence of kidnapping, according to
the media reports district of reparation in ghori. According to provincial police
spokesman seven Indian nationals were on a astionki Government power that they
kidnapped by unknown persons, including the driver. According to the spokesman,
the Indian engineers search has been started. Two Indian Embassy officials in
Kabul also confirmed the incident, officials said. According to one estimate,
more than 150 Indian engineers in
Afghanistan and other technical staff are various projects services. Afghan
officials said they fear the Taliban seven Indian engineers to ...
افغانستان میں
طالبان نے مبینہ طور پر بھارت کو سب سے بڑا جھٹکا پہنچا دیا کھلبلی مچ گئی
افغانستان کے شہر کابل میں اب تک کا بھارت کو سب سے بڑاجھٹکا افغان طالبان کی طرف سے پہنچایا گیا افغان سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ سات بھارتی انجینروں کو نامعلوم مسلح افراد اغواکرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں میڈیا رپوٹس کی مطابق اغوا کی یہ واردات شمالی افغان صوبے بغلان کے ضلع ڈنڈ غوری میں ہوئی ہے صوبائی پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ ساتوں انجینرز اپنے ڈرائیور کے ساتھ حکومت کی جانب سے قائم کیئے گئے پاوراسٹیشن کی طرف جارہے تھے کہ ان کو ڈرائیور سمیت اغواکرلیا گیاافغان حکام کی جانب سے یہ خطرہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ان کو طالبان کی جانب سے اغواکیا گیا ہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP