حویلیاں کے نواحی علاقے لنگرہ میں دو روز
قبل مذہبی اختلاف پرجھگڑا ہوا اور فائرنگ کےتبادے میں لنگرہ جوڑے میرا کا رہائشی
ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھاجبکہ دوسرا شدیدزخمی ہوگیا تھا زخمی کو طبی
امداد کے لیئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر دو دن تک موت وحیات کی کشمکش
میں مبتلا رہنے کےببعد جانبر نہ ہوسکا پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے کا
نام اشتیاق خان ولد فیاض الحسن سکنہ چنگی بانڈی ہری پور سے ہے نعش کو پوسٹمارٹم کے
لیئے حویلیاں آرایچ سی منتقل کردیا گیاجہاں پر پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثاء کے
حوالے
کردی گئی
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP