دہشتگردی کے خلاف پولیس کی قربانیاں لائق تحسین ہیں
پولیس سکول آف انٹیلی جنس نمایاں حثیت کا حامل ادارہ ہے
ایبٹ آباد میں رکن قومی اسمبلی خیبرپختونخواہ اسمبلی حاجی عبدالحق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ پولیس فرنٹ لائن فورس ہے پولیس سکول آف انٹیلی جنس نمایاں حثیت کا حامل ادارہ ہے.جس کی ہماری پولیس فورس کو اشد ضرورت ہے وہ ہفتہ کو سکول آف انٹیلی جنس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ پولیس آج جس مقام پر کھڑی ہے اس میں سابق آئی جی ناصر خان درانی اور موجودہ آئی جی صلاح الدین محسود کا کردار لائق تحسین ہے جنہوں نے پولیس کی تربیت کے لیئے گرانقدر خدمات انجام دیں اور جدید تربیت کے کئی ادارے قائم کئے جن میں پولیس سکول آف انٹیلی جنس نمایاں حثیت کا حامل ادارہ ہے جس کی ہماری پولیس فورس کو اشد ضرورت تھی.

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP