ترکش یا گہوہ..
متحدہ العرب میں استعمال ہونے والا ایک ایسی چائے یا قہوہ ہے جس کو عرب لوگ اپنے مہمانوں کو پلاتے ہیں اس کی دو قسم کی تاثیر ہوتی ہیں.
اگر آپ اس کو بغیر شکر / چینی کے پئیں گے تو آپ کو ہلکی سی نیند آنا شروع ہو جائے گی لیکن اگر اس کو بغیر شکر یا چینی کے پئیں تو نیند آپ کی آنکھوں سے دور ہو جائے گی. اور آپ اپنے آپ کو ایکٹو محسوس کریں گے.
اگر اور دوستوں کوئی اپنے تاثرات بیان کرنا چاہتا ہے تو کمنٹس میں اپنی تحقیق لکھے انشاءاللہ ہم اس پر جلد ایک مضمون لکھ رہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP