ہری پور کے مشہور صحافی بخشیش الہی کو سیاسی / ذاتی رنجشوں پر رمضان کے میہنے میں شہید کردیا گیا تھا.. آج ان کی والدہ محترمہ کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہو گیا. بخشیش الہی کی موت ان کے لیئے ایک عظیم سانحہ تھا. اور وہ ہر وقت صدمے کی کفیت میں رہتی تھیں. اسی صدمے کے باعث ان کو ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں. ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں لورہ چوک میں ادا کیا جائے گا. آخری وقت تک وہ لوگوں سے سوال کرتی رہیں کہ بخشیش کو کیوں قتل کیا گیا..
بخشیش الہی گھر میں کمانے والا واحد فیملی ممبر تھا اس کے لواحقین میں 4 چھوٹے بچے شامل ہیں. بخشیش کے قتل کے بعد بہت سی مشہور شخصیات نے بچوں کی کفالت اور تاحیات تعلیم کا بیڑا اٹھانے کا اعلان کیا تھا لیکن بعد میں ا کسی حضرت نے ان یتیم بچوں کی خبرگیری نہیں کی. اعلان صرف پبلسٹی اور ذاتی واہ واہ کے لیئے کیئے گئے.
Wednesday, 6 December 2017
ہری پور بخشیش الہی شہید کی والدہ فوت ہو گئیں
Tags
# Bakshish Ellahi
# Haripur
# Haripur Police
Share This
About Muhammad Ashiq
Haripur Police
Labels:
Bakshish Ellahi,
Haripur,
Haripur Police
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP